Geo News Urdu
@geonewsurdu.bsky.social
📤 3971
📥 1
📝 42
News channel network
بشریٰ بی بی یکم نومبر سے سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھیں اور 24 نومبر کی تیاریوں کے لیےپارٹی رہنماؤں کی پشاور میٹنگز کی تھیں: ذرائع مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387831-
11 months ago
11
61
11
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں داخلےکی اطلاعات ہیں، نیکٹا مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387825-
11 months ago
3
43
10
ٹرانسکرائب فیچر بنیادی طور پر آڈیو چیٹ کو لفظ بہ لفظ ٹیکسٹ نوٹ میں تبدیل کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے مزید پڑھیں:
urdu.geo.tv/latest/387725-
11 months ago
1
41
6
بانی پی ٹی آئی کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت میں عمل کروں گا، میرا اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے جو وہ کہیں گے کروں گا: وزیر اعلیٰ کے پی مزید پڑھیں:https://urdu.geo.tv/latest/387820-
11 months ago
2
24
3
بشریٰ بی بی نے کس ذریعے سے آج عمران خان کو پیغام پہنچانے کی کوشش کی؟ مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387743-
11 months ago
1
29
3
بشریٰ بی بی بانی چیئرمین کی اہلیہ ہیں، وہ جو کہہ رہی ہیں اس کی اپنی اہمیت ہے: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا مزید پڑھیں:
urdu.geo.tv/latest/387664-
11 months ago
2
40
6
بشریٰ بی بی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ جب عمران خان مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387638-
11 months ago
0
37
11
عالمی فوجداری عدالت سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد نیدرلینڈز کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا عندیہ دیا گیا تھا۔ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387639-
11 months ago
0
37
3
باجوہ کو کہا گیا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے آئے، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں، بشریٰ بی بی کا دعویٰ مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387637-
11 months ago
1
19
5
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387493-
11 months ago
7
47
11
دیکھئے کیپیٹل ٹاک حامد میر کے ساتھ آج رات 8:05 صرف جیو نیوز پر
#GeoNews
#CapitalTalk
11 months ago
2
32
0
سوشل میڈیا خیالات اور اظہار رائے کا مؤثر ذریعہ ہے، ہمارے جاری بیان میں نہیں نہ لکھنے سے غلط فہمی ہوئی: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387487-
11 months ago
3
27
9
شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2 اہلکار شامل ہیں: آئی ایس پی آر تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387459-
11 months ago
6
31
5
دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد اے آر رحمان کثیر العقائد پر مبنی گھرانے میں مقیم رہے مزید پڑھیں:
urdu.geo.tv/latest/387457-
11 months ago
0
18
2
مذاکرات میں شامل نام افشا ہوئے تو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں مفاہمت کی کوششیں بیکار ہوسکتی ہیں مزید پڑھیں :
urdu.geo.tv/latest/387282-
11 months ago
5
59
7
سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر نے پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں مزید پڑھیں:https://urdu.geo.tv/latest/387300-
11 months ago
1
48
4
پاکستانی شہری مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں غلط سمجھی جانے والی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں: دستاویزات میں مزید وجوہات کیا ہیں؟ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387316-
11 months ago
4
38
9
بشریٰ بی بی نے 9 منٹ خطاب کیا، مزید کیا کہا؟ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387265-
11 months ago
9
67
14
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387266-
11 months ago
2
74
11
لندن ہائیکورٹ سے دیوالیہ قرار ہونے پر شریف فیملی کا کیا ردعمل ہے؟ مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387255-
11 months ago
0
42
2
کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا جان لیوا مرض ہے
urdu.geo.tv/latest/387246-
11 months ago
0
34
3
علاقے کو گھیرے میں لےکرمغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا، ڈی پی او مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387253-
11 months ago
0
26
7
بابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کونسا اہم اعزاز اپنے نام کیا؟ مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387231-
11 months ago
0
85
7
پریس کانفرس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ بطور کپتان اور لیڈرپہلے آپ قربانی شروع کرتے ہیں تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387236-
11 months ago
0
46
2
خاندانی تنازع کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا، میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387237-
11 months ago
0
33
0
ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے، ہم تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387221-
11 months ago
4
76
13
سر بنانے سے متعلق خاتون مداح نے اداکارہ سے کیا کہا اور مریم نور نے کیا جواب دیا؟ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/38719...
11 months ago
1
43
0
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387185-
11 months ago
1
36
8
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے حکمت عملی بنا لی!
#GeoNews
#GeoPakistan
loading . . .
11 months ago
3
43
5
اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، دھرنے کی بھی توقع کر سکتے ہیں، ولید اقبال
#GeoNews
#GeoPakistan
loading . . .
11 months ago
1
23
4
سدھو نے ایسی کونسی انوکھی شرط رکھی جسے سن کر سب حیران رہ گئے؟ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387192-
11 months ago
0
26
1
حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض سر انجام دیں گے ، آج کے میچ میں کپتانی کون کرے گا؟ تفصیلات:https://urdu.geo.tv/latest/387177-
11 months ago
0
35
4
تُلسی کے بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، انہوں نےگجرات فسادات میں مودی پر امریکی ویزا پابندی کو بڑی غلطی قرار دیا تھا مزید پڑھیں :
urdu.geo.tv/latest/387164-
11 months ago
2
26
4
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آگئے
#GeoNews
loading . . .
11 months ago
3
65
12
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے منعقدہ اجلاس میں الجہاد الجہاد کے نعرے
11 months ago
6
22
2
5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387145-
11 months ago
0
31
0
بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مزید کیا ہدایات دیں؟ مزید تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387132-
11 months ago
7
25
10
اسرائیلی فوج کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوا۔ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387141-
11 months ago
3
25
6
مطالبات پورے ہونے تک کسی قسم کی واپسی نہیں ہوگی، بشریٰ بی بی
#pakistan
#pti
#imrankhan
#bushrabibi
11 months ago
1
9
1
سردرد ایک بہت عام مسئلہ ہے خاص طور پر آدھے سر کا درد یا مائیگرین۔
urdu.geo.tv/latest/387126-
11 months ago
0
19
1
ملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پربھی 24 نومبر تک پابندی ہوگی مزید پڑھیے:
urdu.geo.tv/latest/387136-
11 months ago
1
36
7
گزشتہ روز غیر ملکی خبرساں ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسحاق ہرزوگ نے سکیورٹی خدشات کے بنا پر آذربائیجان کا دورہ منسوخ کیا۔ تفصیلات:
urdu.geo.tv/latest/387135-
11 months ago
0
27
3
you reached the end!!
feeds!
log in