Secret Battalion
@secretbattalion.bsky.social
📤 82
📥 1
📝 15
آنکھوں میں عظیم خواب لیے ہم راہ عزیمت کی راہی ہیں!
#Secret_Battalion
of Ameer
#SHR
اسلام اپنی پاور رکھتا ہے!
#SecretBattalion
11 months ago
0
1
0
یہ جنگی لباس ہم نے صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمہ کی نسبت سے رکھا ہے۔ فرمان امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
#Secret_Battalion
loading . . .
11 months ago
0
3
2
جانشین امیر المجاہدین، سعد السعود، علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ
#SecretBattalion
loading . . .
11 months ago
0
1
1
نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا انجینئر مرزا جہلمی کو چیلنج!
#Secret_Battalion
loading . . .
11 months ago
1
10
11
"ہماری حکومت میں جو جس چیز کا اہل ہو گا اس کو وہ عہدہ دیاجائے گا" قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی
#SecretBattalion
loading . . .
11 months ago
0
5
4
اللہ کریم سیکرٹ بٹالین کو تادمِ مرگ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مشن پر قائم و دائم رکھے!
#SecretBattalion
11 months ago
0
12
10
کارکن تحریک لبیک پاکستان محمد زعفران رضوی کا کہنا ہے: "بانی تحریک لبیک پاکستان قبلہ بابا جان علیہ الرحمہ نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے پرچم کو بلند کیا اور پوری دنیا کے سامنے عظمت رسول کریم ﷺ کو اس طرح اجاگر کیا کہ اپنے تو اپنے اغیار بھی آپ کے حوصلے اور عزم کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔"
#SecretBattalion
11 months ago
0
7
7
جن کے رخ کو دیکھ کر ملتا تھا چین وہ رخِ مہتابِ حق دکھتا نہیں!
#Secretbattalion
loading . . .
11 months ago
0
9
9
امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کے استاذ گرامی علامہ مولانا عبدالستار سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ!
#SecretBattalion
loading . . .
11 months ago
0
8
6
امیر تحریک لبیک پاکستان، سعد السعود حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ پہلے دن کی دوسری نشست میں!
#Secret_Battalion
11 months ago
0
12
10
اگر رسول اللہ ﷺ نے پوچھ لیا تو؟
#Secret_Battalion
11 months ago
0
11
12
سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے: "وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے"
@noorejaan.bsky.social
#Secret_Battalion
11 months ago
0
17
15
شیخ کی محبت ہر مرض کی دوا ہے!
#Secret_Battalion
11 months ago
1
14
12
19،20،21 نومبر کو تخت لاہور بھی پکارے گا کہ آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات!
#Secret_Battalion
loading . . .
11 months ago
1
23
20
عہد حاضر میں فتنہ قادیان و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے معرکة الآرا اور نظامِ شریعت کی تحریک کے ساتھ جو نام جُزِ لاینفک کا مقام رکھتے ہیں انہی میں قبلہ بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کا اسمِ گرامی ان سالارانِ کارواں میں گنا جاتا ہے #Secret_Battalion
11 months ago
0
24
17
you reached the end!!
feeds!
log in