اطلاعات آ رہی ہیں کہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں
ہمارا جواب یہ ہے کہ ہم کنفیوز نہیں ہیں ہم نے اسلام آباد کی طرف پیش قدمی جاری رکھنی ہے۔خان کی کال ڈی چوک کی ہے وہی ہماری منزل ہے۔ اس عوام کے ڈر سے ہی تو یہ خان کے چرنوں میں جا کر بیٹھ رہے ہیں
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے خان کو لیکر جائینگے
11 months ago