آج کے دن جتنا پیار اور خراج تحسین پیش کرسکتے ہیں شہداء اور زخمی ساتھیوں کو اتنا کریں۔ جو لوگ ان کی فیملیز تک سوشل میڈیا کے سارے میسج پہنچا سکتے ہیں پلیز پہنچائیں۔ عمران خان اور پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا انہوں نے۔ وعدہ ہے کہ ان کو نہیں بھولیں گے۔
10 months ago