حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل نعمُ المولی و نعمُ النصیر
۔ اے مالک کون و مکاں !
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں ،
لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ، ہمیں مُعاف فرما،
ہماری دُعائیں قبُول فرما ،
ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف دُور فرما ،
11 months ago