🚨نیازی نے فائنل کال کی تاریخ تو دے دی لیکن PTI اس فائنل کال سے خود ہی کانپ رہی بہت سے رہنما درپردہ حکومت سے ملاقاتیں کرکے گزارش کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ معاملات ٹھیک کر کے اس فائنل کال کو روکا جائے
اسی لیے PTI کے سرکردہ رہنماؤں نے حکومت سے رابطہ کیا اور احتجاج ملتوی کرنے کی صورت ریلیف کا مطالبہ کیا
about 1 year ago