جب تک میں یوکے میں تھا تو سوشل میڈیا دیکھ کر لگتا تھا کہ پاکستان اجڑ چکا، کاروبار تباہ ہو چکے، لوگ ڈپریشن میں مر چکے، لوگ انقلاب کیلئے بے تاب ہو چکے، انقلاب کیلیے کسی غیبی اشارے کے منتظر ہیں اور پلک جھپکتے ایک اشارے سے نظام تہس نہس ہو جاۓ گا۔
مگر جب سے آیا ہوں ملک کا نظام چل رہا، کاروبار ویسے ۱/۲
11 months ago