پیپلز سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار:
ایم پی اے ڈاڈا محمد ہالیپوٹہ ، ایم پی اے ارباب امان اللہ ، ایم پی اے ضیاء عباس شاہ رضوی اور ایم این اے ذوالفقار ستار بچانی کی پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار آمد پر ایم پی اے امداد علی پتافی صاحب اور ضلع صدر ظھیر عباس پتافی صاحب نے ثقافتی تحفے پیش کئیے۔
about 1 year ago