پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما MNA ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف بزنس اینڈ ایجوکیشن سینٹر خیرپور میں ڈریس میکنگ اور فیشن ڈیزائننگ کا کورس مکمل کرنے والے بیروزگار مرد و خواتین کو سرٹیفکیٹ اور جوکی سلائی مشینیں دی گئیں جن پر انہوں نے سلائی سیکھ کر اپنا کورس مکمل کیا۔
11 months ago