سی سی آئی کا اجلاس بلایاجائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
آئین کےآرٹیکل (3) 154 کےتحت ہر 90 دن کےاندر اجلاس بلاناضروری ہے،نو ماہ مکمل ہونےوالےہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، آئین کے تحت ابتک تین اجلاس ہونے چاہئےتھے، اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
11 months ago