چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو سے وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی برائے سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (STEVTA) و جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپورخاص جنید بلند نے بلاول ہاؤس کراچی میں مُلاقات کی ...!♥️🇱🇾
about 1 year ago