ایک افغان عورت نے اپنے بیٹے کی 'شہادت" پر جنت کی خوشخبری دینے والے ایک مشہور مولوی سے کہا:
"فرانس اچھا ہے یا جنت؟"
مولانا نے جواب دیا کہ بے شک جنت اچھی ہے جس پر عورت نے کہا:
"نہیں مولانا صاحب مجھے لگتا ہے فرانس زیادہ اچھا ہے ورنہ اپ میرے بیٹے کو جنت اور اپنے بیٹے کو فرانس نہ بھیجتے
about 1 year ago