niazi۔pti about 1 year ago
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل لگانے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور،
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے اسلیئے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی۔🚨