منے اور اس کے مالکان کی چالاکی سمجھیں، سعودی عرب کے پے درپے دورے اور ٹرمپ کو منانے کیلئے سعودی تعاون نہ ملنے پر ، منا سے یہ بیان دلوایا گیا ہے، پی ٹی آئی فوری ری ایکٹ کرے اور سعودیہ کو ہدف تنقید بنائے جس سے منا کے ہینڈلر مقصد پورا کر سکیں
سعودی ایمبیسیڈر اس عسکری ماؤتھ پیس سے اس پر وضاحت طلب کریں
12 months ago