قَالَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا الظَّالِمَ فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بِعِقَابٍ
ترجمہ:
سیدی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
لوگ جب ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں (یعنی ظلم سے نہ روکیں) تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے
(سنن ابی داؤد،الحدیث :4338)
8 months ago