🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
@sukhcheni87.bsky.social
📤 137
📥 105
📝 39
💖🍷الـحـمـدللہ رب الـعـالـمـیـن🍷💖
pinned post!
11 months ago
1
2
0
لکھنے کو ! بہت کچھ میسر ہے یوں تو مگر۔۔۔ اک عالمِ بے خودی سا طاری ہے خیالات پہ انِ دنوں۔۔۔ جیسے موسمِ سرما کی ٹھنڈی دوپہروں میں۔۔۔ انگڑائیاں توڑتی ہیں جسموں کو۔🍷🍷🍷
10 months ago
0
1
0
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
a s a d
10 months ago
محبت کی ہر وہ کہانی جو چہروں اور جسموں تک محدود ہو وہ لازوال نہیں ہوسکتی۔
0
3
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
a s a d
10 months ago
تم سرد راتوں میں ملنے والا وہ احساس ہو جو لطیف حدت ملتے ہی جنم لیتا ہے۔
0
3
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
چائے پراٹھا
11 months ago
چینی بھیا وہ تو آپ بعد میں ہو پہلے تو ٹھرک میں پی ایچ ڈی کیا تھا آپ نے یہ بھی تو بتاو 😜😜😜
0
2
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
ساون کے اندھے کو نیلا نیلا کیوں دکھائی دیتا ہے 🤭🤣🤭
0
1
1
اے نیلے آسماں کی خوبصورت لڑکیو ! دیکھو۔۔۔۔ میں تمہیں فالو بیک دے رہا ہوں لہٰذا وقتاً فوقتاً۔۔۔۔۔ مجھے گھاس لازمی ڈالتی رہنا🙈 ورنہ میں نے بھوکا مرجانا ہے🤪🙈🤪
11 months ago
1
3
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
a s a d
11 months ago
نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔
#bluesky
1
5
2
ممکن ہی نہیں عقدِ ثانی دنیا والے سچے ہیں فرحت چار تیرے ہوچکے، دو میرے بچے ہیں 🙈❤️🔥🙈
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
1
1
اقتدار کی ہوس ! انتشار کو جنم دیتی ہے اور۔۔۔ انتشار کا مشاہدہ۔۔۔۔۔ ہر ذی شعور کو ہورہا ہے۔ دوسرا پہلو یہ کہ۔۔۔ اقتداری ہیں کہ اختلافی۔۔۔۔ بھلا اور مخلص کوئی بھی نہیں۔ یاد رکھیے🍷
11 months ago
1
2
2
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
🎶 آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے تیر نظر دیکھیں گے زخمِ جگر دیکھیں گے 🎶
0
4
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
GullZeba
11 months ago
ٹویٹر ایکس کے پرانے چاول سب بلو اسکائی پر🤪
1
3
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
11 months ago
جب وی پی این سے ہی چلنا تھا تو ٹیوتر کیا برا تھا
3
6
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Yasmin qazi
11 months ago
اس بلوے سکی پر زیادہ ہلچل کیوں نہیں ہے ۔ لوگ ہچکچا رہے ہیں یا شاید دونوں طرف لکھنا زیادہ لگ رہا ہے
1
4
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
آپکی راۓ و پسند کا احترام کرتے ہوۓ ہم آپکو انفالو کرتے ہیں بہت مہربانی آپکی کوئی شکایت نہیں پہلے بتا دیتے تو بہتر تھا 👋
#سوچئے
1
3
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
شاید
#ایکس
پر
#اینڈرائیڈ
والوں کو مختلف رسم الخط ملتا ہوگا اور یہاں سب کو نوری نستعلیق مل رہا ہے اس لیے اچھا لگ رہا ہوگا
#ایپل
والوں کو کوئی فرق نہیں دکھائی دیا
#ایکس
پر ہی بہتر ہے 🤭
#سوچئے
0
2
1
اوئے کمبختو ! فالو بیک لیکر۔۔۔۔ ہمارے رشِکے 🚒 سے اترنے والو۔۔۔ یاد رکھو۔۔۔۔۔ ہمارا انتقام۔۔۔۔ تمہارا مکمل انتقال کروائے گا🥳🍷🥳
11 months ago
1
3
0
اسکائی بلیو پہ ! اردو رسم الخط۔۔۔۔ ٹویٹر سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے😍
11 months ago
2
2
0
مینوں تیرے جیا سوہنا ہور لبھدا ہی نا۔۔۔۔۔۔🍷
11 months ago
0
1
0
11 months ago
1
2
0
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Mushtaq Plumber
11 months ago
کراچی کے تمام شپاٹر جو ٹوئٹر سے ہجرت کر کے یہاں آرہے ہیں انہیں خوش آمدید ۔۔۔۔
0
3
1
نیا علاقہ ہے بھئی۔۔۔ سب کی نئی نویلی دکانداری ہے لہذا۔۔۔ بھاؤ تاؤ مول تول میں۔۔۔۔ بلا کی خوش اخلاقی برتی جارہی ہے کمبخت 😜
#سوچئے
11 months ago
0
9
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ایکس ون X1
11 months ago
یہ کراچی کے قبرستان سخی حسن کا فضائی منظر ہے جو یہ بتا رہا ہے جہاں انسان زندہ ہیں وہاں درخت مر گئے ہیں اور جہاں انسان مردہ ہیں وہاں درخت زندہ ہیں۔
1
8
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
ہمارے اسکول کا علاقہ ☺️
2
3
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
رابیل
11 months ago
سکھ سمرتی کے ساتھ "کھچڑی" کے بھی قائل معلوم ہوتے ہیں آپ 😌
1
2
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴
11 months ago
بہترین کاوشیں اس لیے ترک نہ کریں کہ ان کا صلہ نہیں ملا۔ دنیا والوں سے بھلے نہ ملے اللہ تعالیٰ سے اجر کی امید رکھیں۔
0
3
1
بھئی ماشاء اللہ 😍 بلیو اسکائی پہ دھڑا دھڑ ہمیں۔۔۔۔۔ خوبصورت چنچل و شوخ اور ذہین لڑکیاں مجھے فالو کرہی ہیں۔ اللہ مزید برکتیں عطا فرمائے آمین 🙈 محترم مرد حضرات۔۔۔ جینٹس ایریا میں بیٹھیں۔۔۔ نمبر آنے پر۔۔۔ ڈاکٹر صاحب انکا چیک اپ بھی کریں گے😜
11 months ago
0
0
0
بھیا ایسا ہے کہ۔۔۔۔ ہم سُکھ شانتی کے قائل ہیں اور۔۔۔ آپکے سیاسی سماجی مذہبی اور ملحدی۔۔۔ عقائد و نظریات سے ہمیں۔۔۔ کوئی سروکار نہیں🍷 یہی وجہ ہے کہ۔۔۔ عمرانی نوازی زرداری الطافی سمیت۔۔۔ تمام اکاؤنٹس کو ہم۔۔۔ فالو بیک دے رہے ہیں🍷 جیو اور جینے دو 😜
11 months ago
1
1
0
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Yasmin qazi
11 months ago
I am here but don’t know why 🤔
6
9
2
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Yasmin qazi
11 months ago
بلیو اسکائی میں بھی اسپیس ہونگی یا ہم لڑائی کے بغیر ہی جئیں گے یہاں
3
8
1
یہ کیا مذاق ہے بھئی🧐 بلیو اسکائی بھی وی پی این کے بغیر ۔۔ نہیں چل رہا❤️🔥❤️🔥
11 months ago
3
4
0
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ترجمان ⚔️
11 months ago
میں وہ دیوارِ شکستہ ہوں جہاں سے دنیا کام کی اینٹ اُٹھاتی ہے چلی جاتی ہے
#فائق_اعوان
0
1
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Shine Stine
11 months ago
یہاں آکر ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی گنجان آباد رہائشی کالونی سے کسی نئی آباد ہونے والی نسبتاً کم آبادی والی کالونی میں آگئے ہوں
6
21
2
سنو بھئی لڑکیو ! مشہور اورخوبصورت سنگر۔۔۔ عاطف اسلم تو یقیناً۔۔۔ تمہیں پسند ہی ہوگا۔ بس چھٹانک پاؤ بھر زیادہ۔۔۔ اس سے خوبصورت ہوں🙈 جلدی جلدی فالو کرلو نکمیو😍
11 months ago
1
5
0
دیکھیں بھئی ! زیادہ لمبا چوڑا تعارف نہیں ہے مختصر یہ ہے کہ۔۔۔۔ لالو کھیت کراچی میں رہتا ہوں اور رشِکا 🚒 چلاتا ہوں🙈 لہٰذا۔۔۔ مجھ سے متاثر ہونے کی چنداں ضرورت نہیں۔۔۔ اوئے ابے تبے کہہ کر بھی۔۔ مخاطب کرسکتے ہیں🚒🏃🏃🏃🏃
11 months ago
0
4
0
بھئی خوبصورت لڑکیاں ! مجھے فوراً فالو کرلیں😍 اور انکل ٹائپ لوگ۔۔۔ ادھر سامنے دھوپ میں پڑی بنچ پہ بیٹھ۔۔۔ دھوپ انجوائے کریں😜🙈😜
11 months ago
4
6
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
آئین سٹائن♐
11 months ago
یہ سالوں نے الگ ہی سین چلا دیا۔ Imran Khan bsdky Jahangir Tareen bsdky
1
4
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
آئین سٹائن♐
11 months ago
ٹویٹر کی کامیابی سے بینڈ بجانے کے بعد اب ادارہ blue sky کی بینڈ بجائے گا۔ 😸
0
8
2
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
آئین سٹائن♐
11 months ago
اب ہم یہاں لکھنا شروع کر رہے ہیں، کچھ دن بعد یہ ایپ بھی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن جائے گی
1
16
4
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ٹوٹ بٹوٹ
11 months ago
جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
13
46
11
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
11 months ago
سب سے بڑی تعداد میں ہجرت اردو اسپیکنگز کی ہی ہو گی
#بخاری_صاحبہ
😂😂😂😂😂
add a skeleton here at some point
0
5
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
11 months ago
اٹھو انار کلی فلسفی نیلے اسمان پر اگیا
0
5
2
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
اسلامی جمہوریہ سے مشرق وسطیٰ جانے والے تمام بھکاریوں کو ایک حلفنامہ بھرنا پڑے گا جس میں یہ عہد کرنا ہوگا کہ وہ وہاں جا کر بھیک نہیں مانگیں گے 🤭
#سوچئے
یہ حلفنامہ وہ حکمران بھروا رہے ہیں جنہوں نے ملک کی تاریخ میں کبھی بھی اپنے عہد کا پاس نہ کیا 🤦🏻♂️🤣🤦🏻♂️
0
6
2
بھئی نیلے آسمان واسیو ! ہم یوں تو شریف انسان ہیں مگر۔۔۔ آدھے پونے ٹھرکی بھی ہیں لہٰذا۔۔۔۔ جگرا بڑا رکھ کر۔۔۔۔۔ ہمارے گالی نما ہینڈل کو فالو کیجے گا😜🍷😜
11 months ago
0
5
3
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
11 months ago
وی پی این کا استعمال حرام قرار دینے کے پیچھے بلیو اسکائی کا ہاتھ ہے 😜😜😜😜
#بخاری_صاحبہ
1
13
7
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
11 months ago
ویسے کیسا عجیب لگتا لوگ پوچھیں کہاں تھا ہم کہیں گے نیلے آسمان پر لوگ کہوے گے ابے اج تو چرس نا پیتا
0
4
2
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
11 months ago
اسکائی واسیوں کچھ عرصے میں یہ نیلا آسمان بھی سیاسی ہو جائے گا
#بخاری_صاحبہ
2
13
2
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
ترجمان ⚔️
11 months ago
بس اب یہاں تحریک انصاف کے کارکنان کی کھیپ آجائے تاکہ ٹائم لائن پر کچھ تو گالیاں لکھی نظر آویں۔ یہ تو اسلامی پلیٹ فارم لگ رہا ہے جس میں ہر مرد مولوی طارق جمیل اور خاتون فرحت ہاشمی لگ رہی ہے۔
4
14
5
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
سو پچاس فالوور والوں کو فالو بیک نہیں دیا جاۓ گا 🤭🤣🤭
#سوچئے
1
4
1
reposted by
🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦
11 months ago
ہمارا ذاتی فکری مسلک شیعہ اسلام ہے اب اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم عیسائیت ہندو مت یہودیت احمدیت یا اہلسنت کے خون کے پیاسے ہوں انسانیت بھی کچھ ہے
#سوچئے
انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے
0
6
3
Load more
feeds!
log in