مہذب معاشروں میں
بلدیاتی انتظامیہ
آبادی کے لحاظ سے
اسکول
لائبریری
پارک
اور
مراکز خریداری کی تعمیر
کا بندوبست کرتی ہیں
#سوچئے
ہمارے چھوٹے سے
شہر میں ہی
کئی لائبریری ہیں
جہاں کتب کے علاوہ
تفریح و تعلیم کے مختلف انتظامات ہیں
یہ سب مفت ہیں
کیونکہ
اخراجات ہمارے ٹیکس سے ادا ہوتے ہیں
#سوچئے
11 months ago