میرا خسارہ پورا کر سکتے ہو؟؟
پہلے خواب کا ۔۔پہلی خوشی کا۔۔۔پہلے ارمان کا۔۔۔۔
مجھے پہلے جیسی ، میری "میں"لٹا سکتے ہو ؟؟؟
امیدیں پھر سے جوڑ کے مجھے اعتبار سیکھا سکتے ہو ؟؟
وہ بے یقینی اور شک کے پہلے تھپڑ کا نشان مٹا سکتے ہو ؟؟
اچھا چھوڑو ۔۔۔۔
پہلے تھپڑ کے بعد دیئے گئے باقی زخموں کے نشان مٹا سکتے ہو
8 months ago