گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
about 1 year ago