@yasirkhanppp.bsky.social
📤 27
📥 11
📝 18
reposted by
Chief saab سرگودھا کا جیالا
11 months ago
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے اخے گولی کیوں چلای
1
7
5
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی
11 months ago
0
0
0
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی
11 months ago
0
3
3
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی ہیڈ @SumetaSyed کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
11 months ago
0
6
5
reposted by
Chief saab سرگودھا کا جیالا
11 months ago
یہ سب D چوک کی بیوایں ہیں ان سے ھمدردی کیجیے 🤗
0
5
6
57 یوم تاسیس کے جلسے سے شہزادہ بلاول کا خطاب
11 months ago
0
4
4
57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ #57foundationDay
11 months ago
0
9
5
نیب کا سابق خاتون اول بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی بناء پر گرفتار کیا جائے گا
11 months ago
0
6
5
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت مزید پڑھیں:
ppp.org.pk/pr/32953
0
6
6
reposted by
Asim Khattak
11 months ago
President PSF SINDH & Special Assistant To CM Sindh For Student Affairs Mansoor Shahani met with President PPP Women Wing & MPA Faryal Talpur Sahiba Mr President thanked party leadership President Asif Ali Zardari Chairman Bilawal Bhutto Zardari for giving him new responsibilities in Sindh Cabinet
0
7
7
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
loading . . .
0
8
7
reposted by
Asim Khattak
11 months ago
Happy Birthday Shaheed Shahnawaz Bhutto 🎂 Would have been 66 today, had not killed by Dictator Zia's darkest regime in the young age of 27 years. He was brave young man who led unmatchable struggle for democracy & justice to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.
#HappyBirthday
0
9
8
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
وفا کی نہ ختم ہونے والی دا ستاں
@pppofficial.bsky.social
0
6
7
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
0
6
7
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
جہاں ظلم کے موسم ہوں گے بارود لیے سینے میں بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت ہیں کٹنے سے کہاں کم ہوں گے
@pppofficial.bsky.social
loading . . .
0
5
5
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
تاریخ کے اوراق سے 22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
@pppofficial.bsky.social
loading . . .
0
5
5
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
جنگلیوں کو عقل آگئی یوتھیوں کو ابھی تک عقل نہیں آئی
loading . . .
0
5
6
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll
@pppofficial.bsky.social
0
5
6
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
Congratulations @AbdulBariPitafi سی ایم سندھ کی جانب سے سابقہ صوبائی وزیر ہر دل عزیز شخصیت عبدالباری خان پتافي کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کیمٹی آئل اینڈ گیس کمپنی کا ڈسٹرکٹ گہوٹکی چیئرپرسن مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہے پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی
0
4
5
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش @ppp
0
4
5
reposted by
11 months ago
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت #BBZ
#PPP
#PS60
0
27
21
بھٹو پھانسی چڑھ گیا مگر کبھی اپنے فالورز سے قربانی نہیں مانگی مجیب الرحمٰن شامی
11 months ago
0
8
8
ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
11 months ago
0
3
4
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
11 months ago
0
2
2
پروگرام تو واڑ گیا 👇
11 months ago
0
4
5
اس وطن کى خاطر اپنا باپ کھو چکى دو دو جوان بھائیوں کو اپنے رو چکى مجھ کو بھى قاتلوں نے بنايا ہے نشانہ ميرے لہو کى سرخى نہ آنکھوں سے مٹانا اے اہل وطن ديکھو مجھے بھول نہ جانا سرخ سلام اے شہید رانی
11 months ago
0
6
6
آج ہی کے دن 16 نومبر 1988 کو شہید بے نظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم منتخب ہوئیں تھیں.
11 months ago
0
5
4
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. ۔ زندہ ے بی بی زندہ ے
11 months ago
0
4
4
پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
11 months ago
0
10
9
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
0
12
11
reposted by
11 months ago
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام بچے ھمارے روشن مستقبل کے امید ہین اور ان کی فلاح و بھبود کو قومی ترجیحات مین اولین حیثیت دینی چاہئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
0
9
8
reposted by
AftabAKhoso ❤️🖤💚
11 months ago
Woh Sohni Mitti Sindhri Ki Woh Larki Lal Qalandar Thi.
#SalamBenazir
#JeayBhutto
✌️ ❤️🖤💚
add a skeleton here at some point
1
8
9
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
0
8
7
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
0
7
7
reposted by
Aijaz
11 months ago
کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ باپ اور بیٹی اس پیارے وطن کی عوام کی خاطر قربان ہو جائیں گے.
0
9
8
reposted by
Aijaz
11 months ago
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام #InternationalChildrensDay
0
6
7
reposted by
Qadeer Soomro
11 months ago
ہر بچے کو معیاری تعلیم صحت کی سہولیات اور ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہماری اولین ترجیح ہے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام
0
7
8
Miss you BiBi💕
#SMBB
11 months ago
0
5
6
reposted by
AftabAKhoso ❤️🖤💚
11 months ago
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of International Children’s Day. ❤️🖤💚
#InternationalChildrensDay
@bbhuttozardari.bsky.social
Read More:
ppp.org.pk/pr/32941/
0
4
4
24نومبر کو کچھ نہیں ہوگا
11 months ago
0
5
5
'سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پیپلز بس سروس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے گی' سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
11 months ago
0
7
8
reposted by
Aijaz
11 months ago
ھم نا باز آٸینگے محبت سے جان جاۓ تو جاۓ Jeay Bhutto
0
11
10
reposted by
AftabAKhoso ❤️🖤💚
11 months ago
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتِ سندھ کی جانب سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کراچی کے 18 چیسٹ پین یونٹ میں 9 لاکھ سے زائد افراد مُفت ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت کے ذریعے صحتیاب ہوئے ہیں۔ شعبہء صحت میں سب سے آگے سندھ۔ ❤️🖤💚 @bilawalbhuttozardari.bsky.social
0
8
8
reposted by
11 months ago
Aks E Benazir
#BiBi
@aseefabz.bsky.social
🇵🇰🇱🇾❤️💕🌹
0
5
7
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ #NICVD #ChestPainUnits
0
6
6
reposted by
Fida Hussain
11 months ago
سرزمین شہدا
@pppofficial.bsky.social
0
7
7
reposted by
Dr Atta Gilgiti
11 months ago
0
5
4
reposted by
Asim Khattak
11 months ago
0
6
6
reposted by
Aijaz
11 months ago
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
0
10
9
Load more
feeds!
log in