Fida Hussain
@fidaameerbux.bsky.social
📤 166
📥 53
📝 55
Jiyala Bhuttoism Coordinator PPP Digital Media District Ghotki
دیوان @SukhdevHemnani_صاحب کو سندھ حکومت کا ترجمان منتخب ہونے پرخوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سےدیوان ھاؤس پر مٹھائی تقسیم کی گئی قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی فدا حسین نعمان شیخ اور رئیس اکبر دایو بھی ساتھ تھے
@pppofficial.bsky.social
loading . . .
11 months ago
0
1
1
سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@pppofficial.bsky.social
11 months ago
0
0
0
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ومن ونگ ڈسٹرکٹ جامشورو سردار گلزاری سمو صاحبہ کے ساتھ شہدائے سرزمین پہ ملاقات اور سیاسی معاملات پہ تبادلہ خیال ہوا
@pppofficial.bsky.social
12 months ago
0
1
0
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
12 months ago
سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی
loading . . .
1
14
8
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل رائٹس بل قومی اسمبلی میں لانے کے لیے نوجوانوں سے رائے مانگ لی ہے
@pppofficial.bsky.social
12 months ago
0
0
0
reposted by
Fida Hussain
12 months ago
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔
0
8
3
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے 17 دسمبر 2024 بروز منگل دوپہر 1 بجے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے کوآرڈینیٹر کی شرکت یقینی بنائی جائے،
@pppofficial.bsky.social
12 months ago
0
0
0
@GorayaAftab کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا آسٹریلیا کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔فدا حسین کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ گھوٹکی پی پی ڈیجیٹل میڈیا
12 months ago
0
1
0
reposted by
Fida Hussain
about 1 year ago
#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️ اک درد سا دل میں اٹھتا ہے جب یاد تیری آتی ہے ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔
#SalamBenazir
0
27
25
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے کونسل جنرل کی شرکت صدر مملکت کا پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
1
11
9
reposted by
Fida Hussain
khan
about 1 year ago
چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
0
4
4
reposted by
Fida Hussain
Qadeer Soomro
about 1 year ago
آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
loading . . .
0
3
3
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
1
13
7
reposted by
Fida Hussain
𝑨 🦋
about 1 year ago
آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف باضابطہ طور پر چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔یہ کیس انصاف کی علامت ہی نہیں بلکہ فوج کے اندرونی نظم کی پابندی کا بھی اعلان ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک ہر فوجی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے۔
0
13
2
reposted by
Fida Hussain
Comrade Ashraf Kaleri
about 1 year ago
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
0
30
21
@pppofficial.bsky.social
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا
about 1 year ago
گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
0
5
4
reposted by
Fida Hussain
Asim Khattak
about 1 year ago
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
0
8
6
reposted by
Fida Hussain
Molai Yousif brohi
about 1 year ago
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
0
25
20
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
“آج بھی ہمارے ملک میں کچھ ایسی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں جو خواتین کو ترقی کرتا ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے، ان سب کیلئے بہترین جواب آج لیاری میں موجود یہ خواتین ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
youtu.be/F4iTJm0efOk
loading . . .
Chairman Bilawal Bhutto Zardari addresses the opening ceremony of Sindh Pink Football Tournament.
YouTube video by Pakistan Peoples Party
https://youtu.be/F4iTJm0efOk
0
17
11
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
about 1 year ago
0
3
2
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے محنت میں، جدوجہد میں، قربانیوں میں اور شہادت قبول کرنے میں لیاری والے سب سے آگے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
about 1 year ago
0
0
0
وہ دن دور نہیں جب لیاری کے فٹبال گراونڈ میں کھیلنے والی خواتین بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کررہی ہوں گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا
about 1 year ago
گوگی کیوں چلای ؟ یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
2
14
5
reposted by
Fida Hussain
KB Gilgiti 🇱🇾
about 1 year ago
وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا، لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
#SalaamBenazir
#MissYouSMBB
1
42
8
reposted by
Fida Hussain
Imran Babbar
about 1 year ago
December 2, 1988, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto took oath as the youngest and first female Prime Minister of Pakistan and became the first woman to lead a Muslim state.
@bbhuttozardari.bsky.social
0
6
3
reposted by
Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا
about 1 year ago
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے اخے گولی کیوں چلای
1
7
5
reposted by
Fida Hussain
about 1 year ago
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی
0
3
3
reposted by
Fida Hussain
Barkat Ali Lashari
about 1 year ago
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
0
7
6
reposted by
Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا
about 1 year ago
أج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوانٹس کا سنگ میل عبور کر گیی جن کو فایدہ ھوا ھے انکو مبارک ویسے اکثریت پاکستانیوں اسٹاک ایکسچینج کو نہیں جانتی 🤗 کیا اس سے مہنگای کم ھو گی کیا بجلی گیس کے بل کم ھوں گے کیا غریب کا چولھا جلنے لگ پڑے گا؟
1
9
7
reposted by
Fida Hussain
about 1 year ago
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی ہیڈ @SumetaSyed کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
0
6
5
reposted by
Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا
about 1 year ago
یہ سب D چوک کی بیوایں ہیں ان سے ھمدردی کیجیے 🤗
0
5
6
reposted by
Fida Hussain
about 1 year ago
57 یوم تاسیس کے جلسے سے شہزادہ بلاول کا خطاب
0
4
4
reposted by
Fida Hussain
Qadeer Soomro
about 1 year ago
پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس ضلع گھوٹکی پروگرام میں شرکت کی #PPPFoundationDay
@pppofficial.bsky.social
loading . . .
0
3
4
reposted by
Fida Hussain
about 1 year ago
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی علمبردار ہے۔
#PPPFoundationDay
0
6
6
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔ #PPPFoundationDay
loading . . .
1
15
7
reposted by
Fida Hussain
KB Gilgiti 🇱🇾
about 1 year ago
تیری یادوں میں آج بھی آنکھیں اشک ہو جاتی 😭😢
#SalaamBenazir
1
25
2
reposted by
Fida Hussain
Hassan Mehmood
about 1 year ago
#یوم_تاسیس
❤️🖤💚
loading . . .
0
2
2
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
پاکستان پیپلز پارٹی نے 1973 میں ملک کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا اور اس آئین کی حفاظت کیلئے ایک طویل جدوجہد و قربانیاں دیں۔ اپنے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اس آئین کی حفاظت کیلئے آئندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
#PPPFoundationDay
loading . . .
0
17
10
reposted by
Fida Hussain
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔ #PPPFoundationDay
loading . . .
0
25
11
reposted by
Fida Hussain
Karan Hariram Official
about 1 year ago
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام جمہوریت پسند شہیدوں اور غازیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام
#PPPFoundationDay
1
12
5
reposted by
Fida Hussain
about 1 year ago
57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ #57foundationDay
0
9
5
#PPPFoundationDay
about 1 year ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in