حکومت سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانےکی تیاریاں شروع کر دیں
محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری, آئی جی سندھ اور اینٹی انکروچمینٹ کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا 13واں اجلاس,
11 months ago