@alikazmi51292.bsky.social
📤 149
📥 13
📝 10
reposted by
PTI KPK
10 months ago
انشا اللہ جلدی ارھا ھے۔ ❤️
1
37
8
reposted by
PTI KPK
11 months ago
Leader of the 21st Century. A New emerging thesis topic for the coming generation.
3
59
14
🔥🔥🔥🔥
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI KPK
11 months ago
3
89
27
reposted by
PTI KPK
11 months ago
Absolutely true.
5
62
30
35سالوں میں پنجاب اور تین باریوں میں تم۔لوگوں نے پاکستان کو کیوں نہیں بدلا
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
6
156
68
reposted by
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
5
139
68
اے اللہ وقت کے یزید سے امام حسین علیہ پیرو کار کی حفاظت فرما
11 months ago
0
1
0
reposted by
PTI KPK
11 months ago
❤️❤️
0
88
41
reposted by
PTI KPK
11 months ago
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں..
1
30
17
reposted by
PTI KPK
11 months ago
2
23
8
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
11 months ago
0
0
0
reposted by
Waຮεεм ЌρЌ🏏🇧🇫
11 months ago
add a skeleton here at some point
1
29
13
reposted by
Farah shah Bano
11 months ago
1
18
6
اپنی ستر سالہ بادشاہت کو بچانے کی کوشش میں
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
لیکن عمران خان نے جئے بھٹو جیسی قوم نہیں بنائی اس نے ہمیں جو شعور دیا ہے وہ اب کوئی ختم نہیں کر سکتا
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI KPK
11 months ago
The only man standing.
6
75
39
😭😭😭 اللہ پاک خان کا حامی و ناصر ہے
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
مُخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالِص ہونا پڑتا ہے
11 months ago
0
1
0
reposted by
PTI KPK
11 months ago
اگر عمران خان کہتا ہے کہ اس کی زندگی کو خطرہ ہے تو جو انسان بھی یہ کہے کہ اس کی زندگی کو خطرہ ہے تو اس کو سیریس لینا چاہیے اصفہ بھٹو
2
20
4
reposted by
PTI KPK
11 months ago
پاکستان تحریک انصاف کا 7 دسمبر کو دوبارہ دھرنے کا اعلان 7 دسمبر سے دوبارہ ڈی چوک پر ہی دھرنا ہوگا:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر اس مرتبہ پورے پاکستان سے بڑے بڑے قافلے آسلام آباد کا رخ کرینگے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر
3
46
13
reposted by
PTI KPK
11 months ago
آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔ عمران ریاض خان
3
33
12
reposted by
PTI KPK
11 months ago
Why Muslim League Govt always crushed innocent people? Babrra Massacre (Charsadda, KPK) 12th August 1948 655 Shaheed D-Chowk Islamabad 27th August, 2024 100+Shaheed (as per social media reports)
1
11
13
عقل کے اندھوں کو سمجھ نہیں آئی کہ لوگ بچے شہید کروا کر بھی پی ٹی آئی کے جھنڈے میں فخر سے دفنا رہے اور آپ سے بد دل ہو رہے ہیں
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI KPK
11 months ago
ایک عمران خان کو ختم کرتے کرتے 25 کروڑ عمران خانوں کو پیدا کردیا۔
1
29
11
reposted by
PTI KPK
11 months ago
ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ثمینہ پاشا
2
43
26
reposted by
Muhammad Hussain
11 months ago
حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں، بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔ عمران ریاض کا خدشہ
loading . . .
2
69
40
reposted by
M Saqib khan Niazi
11 months ago
1
79
40
reposted by
PTI KPK
11 months ago
خیبر پختونخواہ صوبائ اسمبلی کا اجلاس آج رات 9 بجے طلب کر لیا گیا
0
8
5
گماں ہے تم کو کہ تم نے مقید اس کو رکھا ہے۔۔ ہمارے دل میں رہتا ہے ہمارے دل کا قیدی ہے۔۔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
reposted by
Imran Riaz Khan
11 months ago
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
65
1164
428
reposted by
PTI KPK
11 months ago
1
12
4
reposted by
Jamil Ahmed PTI
11 months ago
*_ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی✌️_*
#finalcall
#imrankhan
#pti
0
4
2
reposted by
Imran Riaz Khan
11 months ago
اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
22
455
143
reposted by
Waqar kazmi
11 months ago
Inshallah, the whole country will come out on November 24, praising the voice of Imran Khan, and he will free his country from this occupation mafia, inshallah.
0
2
1
reposted by
Waqar kazmi
11 months ago
انشاء اللہ چوبیس نومبر کو پورا ملک نکلے گا عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اور ان چور قبضہ گروپ سے اپنے وطن پاکستان کی جان ہمیشہ کے لیے چھڑائے گا انشاء اللہ
0
2
1
reposted by
Waqar kazmi
11 months ago
اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں
0
1
1
reposted by
Waqar kazmi
11 months ago
حکومت اس قدر بکھلاہٹ کا شکار ہے کہ ابھی سے پشاور جی ٹی روڈ حسن ابدال سے بند کر دیا ہے
0
1
1
reposted by
Waqar kazmi
11 months ago
نکلو خون شہدا کی خاطر
loading . . .
0
1
1
reposted by
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
loading . . .
29
429
182
reposted by
PTI KPK
11 months ago
0
3
2
reposted by
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
loading . . .
16
426
164
reposted by
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
14
433
161
reposted by
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
29
474
198
reposted by
Imran Riaz Khan
11 months ago
😂😂
add a skeleton here at some point
30
429
90
Load more
feeds!
log in