یہ صاحب شاید تاریخ سے ناواقف ہیں انہوں نے قرآن مجید کو صرف زبان سے پڑھا ہے دل سے نہیں یزید نے بھی قرآن کریم کی بہت آیتیں پڑھی تھی جو لوگ قرآن کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں ان پر تو لعنت کی گی ہے قرآن تو ابو لہب اور عمر بن ہشام (ابو جہل)نے بھی زبان سے پڑھا تھا
11 months ago