Salman Khan Wazir
@salmankhanwazir.bsky.social
📤 2679
📥 3189
📝 78
student/Journalist/human rights activists.
#Current_affairs
⚡️🇵🇸🇮🇱BREAKING: Israel and Hamas have officially reached a ceasefire agreement in Gaza.
9 months ago
0
4
0
سارا شہر جل گیا اور 10 بندے مر گئے۔ یہ زندہ قوموں کی نشانی ہے اتنے بندے تو ہمارے یہاں آٹے کی لائن میں دھکم پیل سے مر جاتے ہیں۔
#امریکہ
10 months ago
1
3
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہونے کے باوجود پاکستانی لڑکیوں کی غیر ملکی لڑکوں سے شادیوں کا بڑھتا رجحان سمجھ سے باہر ہے دنیا کی نمبر ون ایجنسی کو ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ورنہ ساری خوبصورت لڑکیاں پردیسی ہو جانے کا خدشہ ہے..
#NeelamMunner
10 months ago
0
4
1
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل سے چوری ہوگئی یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ KPK کو حاصل ہوا۔💔
10 months ago
0
4
3
پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے پورا منہ کھول سکتے ہیں🥴🙄
10 months ago
1
4
1
Wearing face coverings in public, including burqas, is officially banned in Switzerland💔
10 months ago
1
1
0
“Happy New Year! Wishing you all joy, success, and endless blessings in 2025. Thank you for your support—here’s to a great year ahead!”🎉
10 months ago
0
0
0
This year, i lost ,I won, I failled ,I cried, I laughed, but above all I learned ...
#year2025
10 months ago
0
1
0
#شادی_شدہ
ہیں تو یہ ناشتہ کیا کریں خود بھی کھائیں اور ساتھ بڈھی کو بھی کھلائیں کیونکہ تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی😂
10 months ago
0
3
0
سردی کی شدت ایک کمبل اور ایک اہلیہ سے تجاوز کر چکی ہے 🤣😂
10 months ago
0
6
1
کہانی یہ ہے کہ جو بڑے بالوں والا بندہ ہے اس نے ۳۲ ضلعے دوڑ لگائی تھی اور اس کے پیچھے یہ دوسرا بندہ تھا جس کے مونچھ نہیں ہے 🏃♂️
10 months ago
1
3
1
یہ لسٹ تین دن پہلے جاری ہوا ۔۔ یہ ممالک 10 دن کئیلے بغیر ویزا چین آسکتے ہیں۔ اسکے بعد اگر رہنا تو چین میں ویزا لگائے ۔۔ بدقسمتی سے پاکستان شامل نہیں ہیں۔
#pakistan
10 months ago
0
0
0
گاؤں کی شادی میں دیگوں پر بیٹھا شخص خود کو وقتی طور پر آرمی چیف سمجھتا ہے انکے کرپشن کا لیول بھی الگ ہوتا ہے
10 months ago
0
3
1
پأکستانی سٹاک ایکسچینج انڈیکس اتنا اوپر گیا کہ زمین سے اسکا رابطہ منقطع ہوگیا ہے😂۔منقول
11 months ago
0
2
1
ترقی کے لئے کپڑے اتارنے کی ضرورت نہیں حجاب میں ملبوس یہ خاتون نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہے۔ ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے
11 months ago
2
8
1
پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے؟
11 months ago
0
4
0
🚨 ابو محمد الجولانی، سربراہ ھیت تحریر الشام: اسرائیل، تجاوز نہ کرے، ہماری یلغار دمشق تک رک نہیں جائے گی، بیت المقدس تک پہنچا دیں گے۔
11 months ago
0
7
4
سوچوں!آج اگر یوتھیے نا ہوتے تو 2025 کی مطالعہ پاکستان میں ایک اور کارنامے کا اضافی ہونا تھا کہ : بشار الأسد کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے بھی مارخور کا ہاتھ تھا 😜،😂
11 months ago
0
4
0
افغا نستان.. انقلاب سری لنکا.. انقلاب بنگلہ دیش... انقلاب کوریا... انقلاب شام... انقلاب پاکستان. search ..✌️✌️✌️
11 months ago
0
1
0
حاجی بننے کے لیے اب 14 لاکھ کا خرچہ آتا ہے۔ پہلے آپ اچھے انسان بن جاٸیں وہ بھی بالکل مفت میں🤓..!!
11 months ago
0
2
0
میڈیسن کی قیمتوں میں تین سوفیصداضافہ جبکہ مہنگائی ساڑھےچھ سال کی کم ترین سطح پر ھے۔ سبحان اللّٰہ ۔
11 months ago
1
7
1
مہنگائی یوں ہی بڑھتی رہی تو پاکستان کے آخری دنوں میں پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی جگہ گھوڑے بھاگتے نظر آئیں گے 😁🤣
11 months ago
0
4
0
بجلی بند، گیس بند ، وی پی این بند، ٹک ٹاک بند، ٹوئٹر بند،ٹیلی گرام بند، ویڈیو آڈیو بھیجنا بند، انٹرنیٹ سلو۔ لیکن پہر بھی ہمارے پاس لمبر ون آرمی جو ھے اور ہم واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے 😋
11 months ago
1
4
0
کسی بھی جلسے جلوس احتجاج دھرنے مظاہرے کا حصہ تب بنیں جب متعلقہ پارٹی کے لیڈران کے بچے اور بھائی صف اول میں آپ کو نظر آئیں۔
11 months ago
0
5
0
عورت کے پھٹے ہوئے کپڑوں میں ہمارا معاشرہ اس کی غربت نہیں بلکہ جسم ہی دیکھتا ہے
11 months ago
0
7
0
پچھلے مہینوں میں انڈیا اور افغانستان ٹیم نے کہا تھا کہ ہم پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلتے کیونکہ پاک ایک غیر محفوظ ملک ہے تو ہم لوگ افغان ٹیم کے خلاف تھے اب خود اپنی پاکستانی کہتے پاکستان میں ٹرافی نہیں ہونی چائیے ویلڈن برو کیا دماغ ھے آپکے 👏🙈
11 months ago
0
8
0
پاکستان سے ICC چیمپئن ٹرافی کی میزبانی واپس لینے کا امکان ہے پہر یہ ٹرافی ساؤتھ افریقہ میں کھیلی جائے گی کل فائنل فیصلہ ہو جائے گا😏
11 months ago
1
1
0
نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں ھوا ھوتا تو آج سب بعد جمعہ جلسے کرتے,جلوس نکالتے.!
11 months ago
1
8
1
ماہرین طبیعیات(فزکس) کہتے ہیں! کہ ہتھوڑے سے جب آپ پتھر کو مارتے ہیں، تو وہ وار خالی نہیں جاتی۔وہ توانائی جمع ہوتی ہے۔بالآخر ایک آخری وار اس پتھر کو ریزہ ریزہ کردیتا ہے۔ حسن اتفاق دیکھیں کہ آخری وار سے قبل پتھر مکمل سلامت نظر آتا ہے۔ وہ آخری وار قریب ہے! پتھر ریزہ ہوگا۔ عقلمند کے لیے صرف اشارہ 🤨
11 months ago
0
5
2
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل و شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ یہ ایک سزا ہے۔ آپ کو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے۔
11 months ago
1
14
2
کیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
11 months ago
0
3
4
افسوس پی ٹی آئی کے ورکرز کا خون بہانے پر کئی سیاسی کارکنان اور صحافی جشن منا رہے ہیں خون کا رنگ سب کا ایک جیسا ہے چاہے وہ پی ٹی آئی کا کارکن ہو پشتون تحفظ موومنٹ کا ہو جمعیت علماء اسلام کا ہو عوامی نیشنل پارٹی کا ہو مسلم لیگ ن کا ہو پیپلز پارٹی کا ہو یا وہ پولیس اور رینجرز کا اہلکار ہو
11 months ago
0
2
0
اگر آپ جنگلی نظام کی تبدیلی کی کوشش نہیں کرتے تو Animal چینل دیکھتے رہیں اور جنگل میں زندگی گزارنے کے مختلف طریقے دریافت کریں۔
11 months ago
0
4
1
روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں 14 سال قید کی سزا
11 months ago
0
5
0
کرم کا مسئلہ خالصتا ایک قبائلی مسئلہ ہے وہاں کے آباد قبائلی مشران نے ایک دوسروں کے زمینوں پر قبضے کئے ہیں اور بیچ میں اپنے قبضے کی تحفظ کےلئے فرقے سامنے لائے ہیں خدا راہ اس آگ کو مزید پشتون ہوا مت دیجئے، یہ نفرت اور آگ دہشتگردی کا شکار پختونخوا کو مزید نہیں سہہ پائے گا۔
11 months ago
0
5
0
کرم ایجنسی میں اہل تشیع نے اہلسنت کے ایک امام مسجد کی سر کاٹ کر فوجی چیک پوسٹ پر رکھ دی💔 اب سوال یہ ہے کہ چیک پوسٹ میں گدھے موجود تھے یا انسان کہ ایک انسان کی کٹا ہوا سر انکے سامنے رکھ رہے تھے اور وہ خاموش تھے اور دوسرا سوال یہ کہ کٹانے والے انسان خود کو انسان کیسے سمجھتا ہے کیا سر کاٹتے وقت 👇
#کرم
11 months ago
1
4
3
یہ مناظر غزہ، یا لبنان کے نہیں پاراچنار پاکستان کے ہیں۔پپپپا سر کاٹ کر نمائش کے لئے رکھے جا رہے ہیں💔۔
11 months ago
1
7
2
کرم تنازعہ کے حل کیلئے پشاور سے جانیوالے خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہیلی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے
11 months ago
0
2
0
مفتی تقی عثمانی کو پارا چنار کے 110 جنازے نظر نہیں آرہے ہیں لیکن کامران ٹیسوری میں حضرت عمر فاروق کا عکس نظر آ گیا۔
#No2StateTerrorInKurrm
11 months ago
0
2
2
کرم میں ایک بار پھر خون کی ہولی شروع۔💔😓 صوبائی حکومت کی ترجیحات: اسلام آباد میں دھرنا وفاقی حکومت کی ترجیحات: دھرنا نہ ہونے دینا
11 months ago
0
3
0
یہ حکومت کا حال ہے، اتنا خوف؟ کیا بے حس حکمرانوں کو عوام کی تکالیف کا کوئی احساس ہے؟
11 months ago
1
6
3
جب یہ معصوم بچہ اللّه کے پاس جائے گا تو شکایت ضرور کرے گا کہ ابھی میرے مرنے کی عمر ہی نہیں تھی تیرے بندے بڑے ظالم اور بے حس ہیں۔
#کرم
11 months ago
0
10
1
#پاڑہ_چنار
شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان.💔
#کرم
11 months ago
2
9
4
#کرم
، پختونخواہ میں آج ہونے والے نقصان پر
#شیعہ
کمیونٹی کے لیے میرے دلی خیالات اور تعزیت ہے۔ ایسا سانحہ پہلی بار نہیں ہوا، ریاست اب تک اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں ناکام کیوں ہے؟
11 months ago
0
1
0
افسوسناک خبر کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زیادہ زخمی 💔😥
11 months ago
0
6
2
آنے والے پی ٹی آئی جلسے کی وجہ سے ملک بھر میں نیٹورک ڈاؤن کیا گیا۔
11 months ago
0
2
1
کسی نے VPN کو غیر شرعی نہیں کہا، جاری کر دہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی😂۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی۔
11 months ago
0
4
0
چین اور پاکستان پانچ سال بعد مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں کریں گے۔ چینی وزارت دفاع کے مطابق چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ویسٹرن تھیٹر کمانڈ نومبر کے اواخر سے دسمبر کے وسط تک انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق میں حصہ لینے کے لیے فوجی دستے پاکستان بھیجے گی۔
11 months ago
1
3
0
پاکستان میں بلیو سکائی کو بھی بین کردیا ہے کیا؟ وی پی این کنیٹ کرنے سے پہلے تک نہیں چل رہا تھا، کنیٹ کرنے پر ایپ نے کام کرنا شروع کیا؟کہ کوئی اور وجہ ہے ۔کیا آپ کے بلیو سکائی بغیر وی پی این کام کرتی ہیں ؟.
11 months ago
2
4
0
کسی سرکاری دفتر سے آپکا کوئی جائز کام بغیر رشوت کے ہوجائے تو سمجھ لیجئے اندر کوئی اللہ کا ولی بیٹھا ہوا ہے۔
11 months ago
1
11
2
Load more
feeds!
log in