اسلام آباد سے اڈیالہ جیل کا فاصلہ چالیس کلومیٹر ہے۔ اگر بیلاروس کے صدر کے دورے کی وجہ سے دھرنے کا مقام اسلام آباد سے تبدیل کرنا پڑے تو اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا جائے۔
جیل میں بند لیڈر اپنے کارکنان کی خوشبو جب سیل کے اندر محسوس کرے گا تو سیروں خون بڑھ جائے گا۔
کسی لیڈر کو باریک واردات مت ڈالنے دیں
about 1 year ago