جنرل ساحر شمشاد مرزا صاحب!
آج رات بارہ بجے تک کا وقت ہے۔ تمام مطالبات مان لئے جائیں ورنہ ایک دفعہ احتجاج شروع ہوگیا تو آرمی چیف کی گرفتاری کا مطالبہ بھی شامل کردیا جائے گا۔ اس سے اگلے مرحلے میں پوری ہائی کمان پر آرٹیکل 6 کے نفاذ کا مطالبہ بھی شامل ہوگا۔
اب عوامی انصاف ہوگا انشااللہ
about 1 year ago