1 - مینڈیٹ کی واپسی
2-بے گناہ قیدیوں کی رہائ
3-قانون کی حکمرانی
مینڈیٹ کی چوری کہاں ہوئ ؟
بے گناہ قیدی کہاں ہیں ؟
قانون کہاں پامال کیا جاتا ہے ؟ پنجاب میں
اور مارچ میں کون آئے پختون خون کن کا بہا پختونوں کا
نہ پنجاب کی لیڈر شپ آئ نہ ورکرز کو لیکر آئ وہی ورکرز آئے جو خود آئے
11 months ago