یاد رکھیں یہ لوگ نہ صرف مالی طور پر کرپٹ ہیں،بلکہ یہ اخلاقی پستی کے بھی شکار لوگ ہیں-
انھوں نے برسوں پہلے جمائمہ خان سے لے کر بشریٰ بی بی اور بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان تک ہمیشہ عمران خان کے گرد عورتوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں کیں-
ان میں اچھی خاندانی روایات نہیں!
11 months ago