اگر کسی انسسان میں ہزار خامیاں ہیں تو اس انسان میں ایک ایسی خوبی بھی موجود ہو گی جو اس کی ہزار خامیوں پر بھاری پڑے گی انسان کی خامیوں پر تبصرہ کرنے والوں کو چاہیے کے اس ایک ایسی خوبی بھی تلاش کریں جس پر آپ تبصرہ کر سکیں جو ہزار خامیوں پر بھاری ہے .
5 months ago