جس عمارت کی بنیاد کمزور ہوتی ھے وہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی یہی حالت موجودہ حکومت کی ھے جو جعلی مینڈیٹ اور چوری کے ووٹوں کی لاغر قسم کی بنیاد پر بنائی گئی ھے عوام کا احتجاج حکومت کے لئے وہ طوفان ثابت ہو گا جس کے آنے پر بڑے مظبوط درخت بھی اکھڑ کر گر جاتے ہیں ۔۔
11 months ago