Ali Shair Cheema
@alishair514.bsky.social
📤 1544
📥 1566
📝 65
youtube.com/shorts/0R8Ei...
loading . . .
چل انشاء اپنے گاوں میں- Chal Insha Apnay Gaon main - ابن انشاء۔ #love #poetry #poetrycommunity
YouTube video by SATTRANGI ِسَتَرَنگی
https://youtube.com/shorts/0R8EiZ3mRwQ?si=C_aCHoBJ1X-UewmR
7 months ago
0
0
0
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
9 months ago
0
0
0
youtube.com/shorts/70rOw...
loading . . .
مُرشد جون ایلیا بزبان فلک فاطمہ “بحر فنا میں اُتر گیا ہے تو”
YouTube video by SATTRANGI ِسَتَرَنگی
https://youtube.com/shorts/70rOwpFVF48?feature=shared
10 months ago
0
0
0
جب اسلحہ کے مقابل اسلحہ ہو دوڑنے میں بھی مسئلہ ہو راستے سارے بند ہو جائیں دشمن ظفر مند ہو جائیں ہم تلوار اتارے دیتے ہیں ہم شلوار اتارے دیتے ہیں سقوط ڈھالہ black day
10 months ago
0
4
2
پاکستان نے بزدل فوج پالی ہے اب اس کا بھکتان کرنا پڑے گا۔
10 months ago
0
1
0
reposted by
Ali Shair Cheema
Sanam Javaid Khan
10 months ago
اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے #ReleaseDrYasmeenRashid
0
16
13
شائد یہ اندھیرے ہی مجھے راہ دکھائیں اب چاند ستاروں سے میرا ذکر نہ کرنا
10 months ago
0
2
0
Subscribe channel for more poetry
youtube.com/shorts/2qz5W...
loading . . .
ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں PTI Pakistan #26 November 2024
YouTube video by SATTRANGI ِسَتَرَنگی
https://youtube.com/shorts/2qz5WZ6FNXk?si=0v4fmFxbJAaVkfFS
10 months ago
0
1
0
reposted by
Ali Shair Cheema
SamranPTI
11 months ago
Boycott 🩶
loading . . .
0
16
8
reposted by
Ali Shair Cheema
11 months ago
0
17
6
میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمھیں تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی ہم نے پھر بھی کیا ہےگوارا تمھیں احمد فراز
11 months ago
0
1
0
reposted by
Ali Shair Cheema
Sanam Javaid Khan
11 months ago
11
91
49
reposted by
Ali Shair Cheema
مردار گِدھوں کو زندہ گَدھوں پر لادنا بھی گَدھوں کی توہین ہے۔ گولی کیوں چلائی
11 months ago
1
9
2
reposted by
Ali Shair Cheema
Patriotic Pakistani
11 months ago
Still this question
2
18
15
کمپنی کی مصنوعات کا بائکاٹ ہمیشہ کے لئے۔
#Boycott@companynazamuldinproducts
11 months ago
0
2
1
reposted by
Ali Shair Cheema
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان #گولی_کیوں_چلائی
3
106
55
مردار گِدھوں کو زندہ گَدھوں پر لادنا بھی گَدھوں کی توہین ہے۔ گولی کیوں چلائی
11 months ago
1
9
2
reposted by
Ali Shair Cheema
INSAFIANS
11 months ago
Release Salar Sultanzai
0
20
12
اگر فوج کو لگتا ہے کہ خان کو ہٹانے سے وہ بچ جائیں گے تو جان لیں اک خان ہی کھڑا ہے عوام اور فوج کے درمیان جس دن وہ ہٹ گیا ان ڈفرز کو سمجھ نہیں آئے گی انکا منہ کس طرف ہے اور گانڈ کس طرف۔
11 months ago
0
2
1
reposted by
Ali Shair Cheema
11 months ago
0
7
6
reposted by
Ali Shair Cheema
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ایک تو آپ لوگوں کے نہتے بچوں کو ماریں پھر اُن کو اُن کے بچوں کی کوئی خبر بھی نہ دیں اللہ سے ڈرو بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی
4
66
21
reposted by
Ali Shair Cheema
Imran khan PTI
11 months ago
2
26
25
reposted by
Ali Shair Cheema
Imran Lashari
11 months ago
اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے محراب میں تھے یا طو**ا ئف کے بالا خانے میں! ڈاکٹر علی شریعتی
0
10
6
فوجی ادارے میں کام کرنے والے عامی قاتل ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں کوئی آسمان سے اترے نہیں ہوتے۔ انکی تربیت اور ذہن سازی کچھ ایسے کی جاتی ہے کہ ایک مردہ روبوٹ کی شکل دے دی جاتی جسکو یہ جرلن جو چاہتے ہیں حکم دے کر کروا لیتے ہیں۔ اپنے عزیز و اقارب کو اس مردہ خور ادارے میں بھرتی کروانا بند کریں۔
11 months ago
0
2
3
مسلحہ فوج جب شلواریں اتار کر ہتھیار ڈال کر اور دشمن کا ہتھیار اندر لے کر بھاگے تو اس کو نشان حیدر ملنا چاہیے۔ سینکڑوں سویلین شھید کر دییے گئے اور گندی قلم فروش نسل کی زبان ہے کہ اس سے خیوانیت جا بھی نہیں رہی۔ یہ ملک ایک رنڈی خانہ ہے یہاں صحافتی و سیاسی گشتیاں مخترم ہیں
@shahbazgill.bsky.social
11 months ago
0
3
2
مُرشد ہماری فوج کیا لڑتی خریف سے مُرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
youtube.com/shorts/B1ASv...
loading . . .
PTI #release imran khan. 27th November 2024 dedicated to slaughtered by PAK Foj.
YouTube video by SATTRANGI ِسَتَرَنگی
https://youtube.com/shorts/B1ASvrbZQ2s?feature=shared
11 months ago
0
4
3
Dedicated to martyrs of 27th November 2024.
youtube.com/shorts/B1ASv...
loading . . .
PTI #release imran khan. 27th November 2024 to martyr by their Forces.
YouTube video by SATTRANGI ِسَتَرَنگی
https://youtube.com/shorts/B1ASvrbZQ2s?feature=shared
11 months ago
0
0
0
reposted by
Ali Shair Cheema
Ahsan Ali
11 months ago
26 نمبر پر مجاہدین لڑائی لڑ رہے ہیں
loading . . .
0
3
2
reposted by
Ali Shair Cheema
Mohammed riaz
11 months ago
اطلاعات آ رہی ہیں کہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں ہمارا جواب یہ ہے کہ ہم کنفیوز نہیں ہیں ہم نے اسلام آباد کی طرف پیش قدمی جاری رکھنی ہے۔خان کی کال ڈی چوک کی ہے وہی ہماری منزل ہے۔ اس عوام کے ڈر سے ہی تو یہ خان کے چرنوں میں جا کر بیٹھ رہے ہیں ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے خان کو لیکر جائینگے
0
3
1
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
11 months ago
2
5
3
reposted by
Ali Shair Cheema
Azhar Mashwani
11 months ago
کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
loading . . .
15
119
58
سڑکوں پر محسن نقوی کرنے سے گریز کریں البتہ سرکاری کتوں کا محسن نقوی نکال دیں جہاں ممکن ہو۔
11 months ago
1
2
0
reposted by
Ali Shair Cheema
Patriotic Pakistani
11 months ago
اللہ کرے شرٹ ہی پھٹی ہوئی ہو 🤣🤣
1
7
5
reposted by
Ali Shair Cheema
PTI
11 months ago
اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے! 📍منزل صرف اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک
2
58
33
reposted by
Ali Shair Cheema
Sofia PTI
11 months ago
#FinalCall
4
127
42
نکلو خان کے لئے نکلو پاکستان کے لئے پنجاب والے خوف کی زنجیریں نہ توڑ سکے تو غلامی کی زنجیریں نہیں کٹیں گی۔ مشکل ہے مگر ناممکن نہیں۔ جرنل رانی پنجاب کو دبوچے رکھنے کیکوشش کرے گی پنجابی خون ضرور اپنا جوش دکھائے گا۔ یہ سکندر یونانی اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی چھوڑے ہوئے گندے انڈے باہر پھینک دئیے جائینگے
11 months ago
0
7
2
افغانستان کے جنوب مشرق میں واقع جرنیلی چودیہ ریاست کنٹینرستان واقع ہے جو کے ہندوستان کے مغربی بارڈر کے ساتھ سمندر تک جاتا ہے۔ اس ریاست کا ہر بندہ یہاں نہیں رہنا چاہتا۔ یہاں پر غریب کے لئے مذہب اور امیر طاقتور کے لئے جنت ہے۔
11 months ago
1
5
2
جب دنیا کے بُت خانوں میں اصنام کی پوجا جاری ہو جب ایک انسان کی عظمت پر اک پتھر کا دم بھاری ہو جب من کی جمنا میلی ہو اور روح میں اک بیزاری ہو جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پہ لرزہ طاری ہو اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو ؟ ہم اہلِ حرم ہیں اب ہم سے یہ کفر گوارا کیسے ہو
11 months ago
0
7
1
وہ کو کہتے تھے خان کو کسی بھی بیرونی دباو پر آزادی نہیں ملے گی وہ بشری بی بی کے بیان کے بعد سے ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ رہے ہیں کہ خان کا مستقبل ختم اب سعودیہ خان سے لاتعلق ہو گیا۔ جرنیلوں کی غلام گردشوں میں پلنے والے حکمران کیا جانیں عوام کی طاقت کس چڑیا کا نام ہے۔
11 months ago
0
4
1
Alhamdullih 1k follower surpassed thanks All supporters Good morning
11 months ago
0
3
0
reposted by
Ali Shair Cheema
PTI
11 months ago
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
2
77
37
reposted by
Ali Shair Cheema
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
6
224
86
داڑھی تو فرعون کی بھی تھی اور ابو جہل کی بھی جبکہ ہم سُنت رسول سمجھ کر داڑھی رکھتے ہیں۔ ایسی بے تُکی مثالیں پٹواریوں کو دیا کر ہم رشتے میں تمہارے باپ لگتے ہیں نام ہے عمران خان۔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
ہم نے ہمیشہ پاک فوج کو بہترین سمجھا حالانکہ وہ کبھی بھی ہمیں دشمنوں سے نہیں بچا سکے لیکن اب تو باقائدہ محبت بھی ختم ہو گئی جب سے جرنیلوں کے لئے ملک کی عوام کو مارا جا رہا ہے۔
11 months ago
0
2
1
کل گھروں سے نکلو اور یہ مت دیکھو کہ کوئی دوسرا نکلا ہے یا نہیں کیونکہ اگر جیت ہوئی تو سب کو آزادی ملے گی اور اگر ہار ہوئی تو آپ اپنے ضمیر کے سامنے سر خرو ہونگے۔ یہی تو ہے وقت آذاں یہی ہے ساعت طلوع منیر یہی آخری وار ہے تم ہی جیتو گے
11 months ago
0
3
2
reposted by
Ali Shair Cheema
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
میرے پاکستانیوں۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
loading . . .
13
293
147
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ اقبال اشہر
11 months ago
0
1
1
میں کپتان کے ساتھ کھڑا ہوں اپنی آخری سانس تک
11 months ago
0
4
0
Load more
feeds!
log in