کسی بھی پارٹی کی خاتون کو اتنی غلیظ اور بیہودہ گفتگو کرتے میں نے نہیں دیکھا جتنی جھوٹ، پروپیگنڈے سے لبریز باتیں عظمی بخاری کسی پریسر یا ٹی وی ٹاک شو میں کرتی ہے۔ ایسی بندیوں کو خاتون کہنا بھی زیب نہیں دیتا جو کسی موقع پر بھی لغویات بکنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔
about 1 year ago