🌹درس حدیث🌹
عشرہ ذی الحجہ کے اذکار، جن کی کثرت کا حکم ہوا.
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا۔
الله تعالیٰ کے نزدیک عشرہٴ ذی الحجہ سے زیادہ عظمت والے دوسرے کوئی ایام نہیں، لہٰذا تم ان دنوں میں تسبیح وتہلیل اور تکبیر وتحمید کثرت سے کیا کرو۔
(مسند احمد حدیث 5446)
7 months ago