منڈی بہاؤالدین کے بےلوث کارکن طاہر عباس تارڑ صاحب کو کنٹینر سے جب نیچے پھینکا گیا تو ان کے دونوں بازو ٹوٹ گئے اور وہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ آج اچانک ہسپتال سے انہیں اور گاؤں پنڈی کالو سے ان کے گھر والوں کو غائب کر دیا گیا ہے۔ ظالم جتنا چاہے اپنے ظلم کے ثبوت غائب کر لے ظلم کی
11 months ago