عدلیہ سے ایک اور استعفی!
سول جج لاہور سید جہانزیب بخاری نےاپنے عہدے سے استعفا دے دیا ! استعفا 15 صفحات پرمشتمل ہے، چارج شیٹ زیادہ ہے!
جج صاحب نے واضح لکھا کہ 26 ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سےعہدے سےاستعفا دےرہاہوں، حالیہ استعفوں نے مجھے بھی استعفا دینے پر مجبور کر دیا،
16 days ago