حکومت کا کام ملک کھلا رکھنا ہوتا ہے، موجودہ حکومت کے اقدامات🛑
- پنجاب کی ساری موٹرویز بند
- جی ٹی روڈ، لاہور رنگ روڈ بند
- اسلام آباد پنڈی میں ہاسٹل، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند
- پنجاب، اسلام آباد میں دفعہ 144
- لاہور، اسلام آباد لاری اڈے بند
- 30ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے
about 1 year ago