PTI Europe
@ptieurope.bsky.social
📤 106
📥 13
📝 170
pinned post!
اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
PTI Europe
Pakistan Tehreek-e-Insaf
2 months ago
"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
0
4
3
reposted by
PTI Europe
Pakistan Tehreek-e-Insaf
2 months ago
عمران خان کی ہدایت پر ضلع مہمند میں احتجاجی مظاہرہ ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کا میاں منڈی بازار میں 9مئی، 26نومبر اور تحریک لبیک کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلانے کے معاملے پر احتجاجی مظاہرہ۔ان تمام واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
0
3
1
reposted by
PTI Europe
Pakistan Tehreek-e-Insaf
2 months ago
مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
0
11
4
reposted by
PTI Europe
Pakistan Tehreek-e-Insaf
2 months ago
خیبر پختون خواہ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا چاہے ان کا تعلق PTI سے ہو یا دوسری جماعتوں سے۔ اس صوبے میں کسی کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی سہیل آفریدی کی آئی جی پولیس کو ہدایت
1
6
3
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
3 months ago
1
3
2
4 months ago
0
0
0
4 months ago
0
0
0
4 months ago
0
0
0
4 months ago
0
0
0
reposted by
PTI Europe
Pakistan Tehreek-e-Insaf
4 months ago
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
loading . . .
0
12
8
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
4 months ago
کیا بات ھے🤣
1
4
2
reposted by
PTI Europe
PTI South Punjab
4 months ago
"ظلم کا بدلہ ووٹ سے" این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد ہیں، این اے 129 کی عوام سے اپیل ہے کہ 18 ستمبر کو "گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر انھیں کامیاب بنائیں۔
0
2
1
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
10 months ago
آپ لوگوں کا کیا حشر نشر کرے گا۔ آپ کی سوچ ھے۔
1
10
5
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
دن میں ایک SMS فرض کرکے کیا کرے۔ اپ کے 20 روپے کسی کیلئے زندگی ھو سکتی ھے۔
3
9
3
10 months ago
0
0
0
10 months ago
0
0
0
10 months ago
0
0
0
10 months ago
0
0
0
10 months ago
0
0
0
ہم جہاں بھی ہوں اور ہماری روٹین جیسی بھی ہو، ہمارے فارغ لمحات صرف سوشل میڈیا اور عمران خان کے لیے ہوتے ہیں۔ یہ ایک مشترکہ جنون ہے—ایک “وائرس” جو تمام یوتھیوں کو جوڑتا ہے!
11 months ago
0
1
0
Well said, Enkido! 👍 No matter where we are or what our routine is, every free minute of our time is dedicated to social media and Imran Khan. It’s a shared obsession—a “virus” that unites all Youthias!
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI Europe
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
11 months ago
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں ورچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa
0
2
1
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
❤️❤️
1
16
3
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
2025 Champion trophy Squad.
1
2
1
reposted by
PTI Europe
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
11 months ago
اعصاب کی ہر جنگ وہ ہر بار ان سے جیتا ہے، یحیی خان پارٹ ۲ نے اپنی انا اور ضد کی خاطر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
0
2
1
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
4
18
9
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI Europe
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
11 months ago
نہتے معصوم پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلانے والو! تاریخ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی اور ہر ایک صرف یہی سوال پوچھے گا کہ #گولی_کیوں_چلائی
0
2
1
reposted by
PTI Europe
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
11 months ago
صوبائی صدر PTI خیبرپختونخوا جنید اکبر (@JunaidAkbarMNA) نے 8 فروری صوابی جلسے کی تیاریوں کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔ تمام قومی و صوبائی اراکین، تنظیمی عہدیداران، ونگز کے صدور و جنرل سیکریٹریز کی شرکت لازمی۔ تاریخ: 2 فروری (اتوار) مقام: صوبائی سیکرٹریٹ، پشاور ٹول پلازہ
#8FebruarySwabiJalsa
0
2
1
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
If so, quiet the job from Geo.
2
13
6
reposted by
PTI Europe
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
11 months ago
چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے تب بھی اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
0
3
2
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI Europe
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025 Google Drive Link:
drive.google.com/file/d/1pB1R...
73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan!
2
33
17
سپریم کورٹ میں بغاوت اور باغی بینچ بننے کا امکان ہے۔ عاصم منیر خوف، جبر اور دھمکیوں کے باوجود ناکام رہا۔ رسوا کیے گئے ججز اب کھل کر سامنے آئیں گے۔ معیشت، سیاست اور استحکام میں ناکامی کے بعد عاصم منیر کمزور ترین پوزیشن میں ہے، اور اس کا اختتام قریب ہے۔
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
1
1
11 months ago
0
0
0
11 months ago
0
1
1
11 months ago
0
1
0
11 months ago
0
1
0
reposted by
PTI Europe
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅
11 months ago
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری۔ سات دن میں جواب جمع کروانے کی تاکید۔۔۔
0
4
1
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
🤣🤣🤣🤣
0
12
4
11 months ago
0
1
1
11 months ago
0
0
0
reposted by
PTI Europe
PTI KPK
11 months ago
شہزادہ بندہ ھے۔ اس کے ساتھ کیا مقابلہ کروگے؟
1
13
5
Load more
feeds!
log in