پیارے پاکستانیوں، 24 تاریخ کو عمران خان صاحب کی فائنل کال ہے۔
احتجاج کی تیاری کے ساتھ ساتھ پلے کارڈز بھی تیار کرنے کی کوشش کیجئے۔
موضوعات:
❖ 26ویں ترمیم کا خاتمہ
❖ جمہوریت اور آئین کی بحالی
❖ عوامی مینڈیٹ کی واپسی
❖ بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
#BehindYouSkipper
#FinalCall
11 months ago