Usman Ahmad
@usmanbhatti58.bsky.social
📤 329
📥 135
📝 20
Pakistan First | PAK Army ZandaBad | A PML N Worker/Supporter
#TeamPMLN
NA68 & PP41 M.B.Din
pinned post!
ایک ضروری اطلاع میری تمام دوستوں سے انتہائی مودبانہ التماس ہے کہ برائے مہربانی مجھے کسی ایسے ٹویٹ میں ٹیگ نہ کریں کہ جس میں مذہبی اشتعال انگیزی ہو یا افواج پاکستان یا ریاست پاکستان کے خلاف کچھ لکھا ہو، بصورت دیگر مجھے آپ کو انفالو کرنا پڑے گا ممکن ہے بلاک ہی کرنا پڑ جائے
11 months ago
0
2
0
سیاسی رائے فرق ہو سکتی حکومت سے اختلاف ہو سکتا اسٹیبلشمنٹ کے رول پر اعتراض بھی جائز ہے مگر اس سب کے باوجود پاکستان ہمارا وطن ہے ہمارا اپنا ملک ہے ہمیں اس کے مفاد کے خلاف کام نہی کرنا چاہیے لمٹ کراس نہی کرنی چاہیے یوتھیے یہ بات نہی سمجھ پا رہے منقول
9 months ago
0
1
1
reposted by
Usman Ahmad
Kmalik
11 months ago
فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
1
37
12
reposted by
Usman Ahmad
PMLN
11 months ago
"وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" 🔵: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر وہیلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
0
29
11
reposted by
Usman Ahmad
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
11 months ago
3
146
59
پاکستان کے لئے ایک اور اچھی خبر ماشاءاللہ پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئر لائنز پر یورپ کی سفری پابندی ختم الحمدللہ یاد رہے 2020 میں فتنہ خائن کو حکومت کی مہربانی سے پی آئی اے پر یہ پابندی لگی تھی
11 months ago
0
1
0
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر) سے بچنے کے لیے کیا جائے۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
11 months ago
0
0
0
بشریٰ بی بی کے بقول سعودی عرب پاکستان سے شریعت ختم کرنا چاہتا تھا اور ٹرمپ پاکستان میں شریعت لانا چاہتا ہے۔۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
0
1
0
جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو 😂😂😂😂
11 months ago
0
14
6
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو 😂😂😂😂
11 months ago
0
3
0
reposted by
Usman Ahmad
R.A.Shahzad
11 months ago
جہانگیر ترین سے بھی معاملات اسی پیرنی نے خراب کروائے تھے اس کے گھر کیمرے لگا دئیے اور پھر جب وہ کھانے پر آیا تو اسے پیرنی نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہو اور ترین اور اس کی بیگم کی گفتگو بتا دی وہ ہکے بکے رہ گے
3
83
24
reposted by
Usman Ahmad
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
11 months ago
"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
13
185
74
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے
15
192
61
عمران خان کے خلاف یہ واحد ٹرینڈ ہے جس کی لائن خود بشریٰ بی بی نے دی ہے: #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
0
0
0
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا
10
232
51
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
11 months ago
0
0
0
اس شخص نے جو پچھلے ایک سال سے پاکستان کے لئے دل و جان سے محنت کی ہے اور کر رہا ہے، اس کو نظر انداز کرنا ذیادتی ہے ۔💯🔥 Copy
11 months ago
0
1
0
اندازہ کریں۔ کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ اکتوبر کے احتجاج پر سرکاری خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کر دیے ہیں۔ ایمانداروں کی حکومت ہے۔
11 months ago
0
2
0
reposted by
Usman Ahmad
R.A.Shahzad
11 months ago
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
22
191
49
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
23
367
84
یُوتھئیے چوبیس نومبر کو باہر نکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں
11 months ago
1
3
1
reposted by
Usman Ahmad
Razi Dada
11 months ago
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣
29
318
67
بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
11 months ago
0
3
1
reposted by
Usman Ahmad
R.A.Shahzad
11 months ago
کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے
15
114
46
reposted by
Usman Ahmad
R.A.Shahzad
11 months ago
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی تو جواب میں عرض کیا دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
30
316
69
اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑیا رہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے بات ختم ...!!
@rashahzad.bsky.social
@kabeerraja786.bsky.social
11 months ago
0
1
0
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
12
399
110
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
15
442
124
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
18
452
126
فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس کی سماعت مکمل ہو چکی۔ فیصلہ لکھا جا چکا جو کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے جس کے بعد عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے: نصرت جاوید
11 months ago
0
1
0
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33
551
169
reposted by
Usman Ahmad
عمران خان
11 months ago
24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ
loading . . .
1
33
10
reposted by
Usman Ahmad
M Tauseef Ahmed
11 months ago
ابتداء میں غالباً ایک منٹ کی ویڈیو شئیر کر سکیں گے کیونکہ ابھی اس ایپ کی اپڈیٹس بھی چل رھی ھیں اس لیے تھوڑی سلو بھی ھے ۔ پریشان مت ھوں آپ انجوائے کریں گے ان شاءاللہ ۔ پلیز نیچے والی ٹوئیٹ رئیٹوئیٹ لازمی کریں تاکہ سب تک یہ پیغام عام ھو کہ ویڈیو کیسے پوسٹ کرنی ھے شکریہ 🙏۔ 👇👇👇👇👇
add a skeleton here at some point
0
5
3
reposted by
Usman Ahmad
M Tauseef Ahmed
11 months ago
اکثر دوست پریشان ھیں ویڈیو شئیر نہیں ھو رھی ۔ صرف پہلی مرتبہ آپکو ریڈ بکس پر کلک کرنا ھے وہ آپ سے ویری فائیڈ مانگے گا ۔ اس پر جب آپ کلک کریں گے تو وہ آپکی ای میل پر جس پر یہ آئی ڈی ھے ایک کوڈ بھیجے گا اس کوڈ کو کاپی کر کے یہاں کوڈ کے آپشن پر پیسٹ کر دیں تو ویری فائیڈ ھو جائے گا ۔
2
11
8
reposted by
Usman Ahmad
KippsaM Malik
11 months ago
ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆
11
184
42
reposted by
Usman Ahmad
M Tauseef Ahmed
11 months ago
شب بخیر فی امان اللہ 🙏 فلسطینی بھائیوں 🇸🇩 کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں وہ انتہائی کربناک صورتحال سے گذر رھے ھیں ۔ اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی ایسی گھڑی نہ دکھائے ۔ انکے لیے مالی مدد ، انکی طرف سے صدقہ ، انکے لیے دعائیں ۔ بالخصوص اپنی بساط کے مطابق انکے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے کو فرض سمجھیں 🙏🥲🙏
1
34
11
reposted by
Usman Ahmad
Tahir|🇵🇰|طاہر
11 months ago
آہ جناب کامران علی خان شروانی مرحوم۔آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہینگے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین
6
49
13
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
33
429
113
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
42
423
136
reposted by
Usman Ahmad
Kabeerraja786
11 months ago
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
37
304
87
reposted by
Usman Ahmad
Muddassar Rashid
11 months ago
0
29
12
چند ڈالروں کی خاطر ملک میں جھوٹ پروپیگنڈے کو پروان چڑھانے والے یوتھیوبڑ
11 months ago
0
1
0
اب کوئی بیغرت یہ نہیں کہہ سکتا جس نے CCTV فوٹیج delete کی اس نے 9 مئی کروایا۔اگر اب بھی کوئی جج 9 مئی کے ملزمان کو ضمانت دیتا یا بری کرتا تو سمجھو وہ جج فوج مخالف ہے یا تحریک انصاف کا ورکر ہے۔
11 months ago
0
0
0
reposted by
Usman Ahmad
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
ہیلو سکائی بلیو آپ کا شکریہ ایک گھنٹے میں فالورز کی ففٹی مکمل ہو گئی ہے!
2
55
14
reposted by
Usman Ahmad
KippsaM Malik
11 months ago
پٹواری اینڈ پٹوارنوں کی یہاں بھی رونق لگ رہی ہے البتہ لیبرا کے بچے یوتھیے دور دور تک نظر نہیں آ رہے اچھا ہے کوئی پلیٹ فارم تو ان پلیدوں سے پاک رہے گا 😂😍
12
49
13
reposted by
Usman Ahmad
11 months ago
24 نومبر فائینل کال۔۔ اگر اس بار بھی میرے بے غیرت بچے نا آئے تو میری طرف سے یوتھیے آزاد ہیں۔۔ خان کا جارحانہ فیصلہ۔
3
37
7
ایک ضروری اطلاع میری تمام دوستوں سے انتہائی مودبانہ التماس ہے کہ برائے مہربانی مجھے کسی ایسے ٹویٹ میں ٹیگ نہ کریں کہ جس میں مذہبی اشتعال انگیزی ہو یا افواج پاکستان یا ریاست پاکستان کے خلاف کچھ لکھا ہو، بصورت دیگر مجھے آپ کو انفالو کرنا پڑے گا ممکن ہے بلاک ہی کرنا پڑ جائے
11 months ago
0
2
0
you reached the end!!
feeds!
log in