عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔ علیمہ خان
10 months ago