خان سے حلیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ دینا اور باقی سب کو اندر بھیج دینا پھر پیغام یہ آنا کہ خان نے اسمبلیوں میں احتجاج کا بولا اور پنجاب کی لیڈرشپ کو خراج تحسین پیش کیا اور شہیدوں کے لیے دعا کی اسکا ایک ہی مطلب ہے خان کو حقائق اپنی مرضی کے بتائے اور اپنی مرضی کا پیغام باہر لایا
11 months ago