درد کے سجدے ہمیشہ مقبول ہوتے ہیں، کیونکہ ان میں تڑپ ہوتی ہے، شدت ہوتی ہے جو آپکے رب کو متوجہ کر لیتی ہے. بے چین دل کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی ہیں کیونکہ دل کا خالقِ دل سے گہرا تعلق ہے.اپنے رب کے آگےخوب رو لیا کریں، سب دکھ کہہ دیا کریں. وہاں آنسوؤں کے بدلے صرف دل کا سکون نہیں، بڑے بڑے مقامات ملتے ہیں
about 1 year ago