جو صبح و شام پنجاب کے اوپر اور پاکستانی ارمی کے اوپر بھونکتے رہتے تھے انہوں نے ایک بار بھی اپنے صوبے کے وزیراعلی سے پوچھا ہے کہ پورا صوبہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے لاشیں بکھری پڑی ہوئی ہیں عوام کا کوئی پرسانے حال نہیں ہے اور وہ اپنے ساتھ لگڑ بگڑ بندر اور لے کے تو اسلام اباد کے اوپر حملہ اور ہو رہا ہے
about 1 year ago