بہاولنگر قبولہ عارفوالا ساہیوال روڈ کی تعمیر کاکام شروع ہوگیاہےاور یہ ریکارڈمدت میں مکمل کیا جائےگا یہ میگا پراجیکٹ عارفوالاکے ایم این اےرانا ارادت شریف کی خصوصی کاوش ہےاس میگاپراجیکٹ کی منظوری دینے پرمریم نوازشریف کا شکریہ!راناارادت #عارفوالا# #Arifwala #NA140 #teamranairadatsharif
#MaryamNawaz
11 months ago