چکور 🪶
@chakora143.bsky.social
📤 431
📥 229
📝 743
قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں 🌹
pinned post!
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
about 1 year ago
12
31
5
reposted by
چکور 🪶
Handsome (hero)
about 1 year ago
💐اے محبت ! خدا تجھے عزت بخشے ،، 💐تیری ابتداء ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ اور درد ہے،،، 💐 اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا 💐جس کا تجھ سے سامنا ہوا۔۔!
1
4
2
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا
about 1 year ago
3
14
4
تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں میرے پاس تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
about 1 year ago
1
9
2
reposted by
چکور 🪶
تم نے عشق سنا ہے دیکھا ہے پڑھا ہے کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے
about 1 year ago
4
18
6
reposted by
چکور 🪶
موسمِ گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں 🥹
about 1 year ago
7
24
6
reposted by
چکور 🪶
دیکھ لے اب کہیں آ کر جو وہ غفلت شعار کس قدر ہو جائے مر جانے میں آسانی مجھے سینکڑوں آزادیاں اُس قید پر حسرت نثار جس کے باعث کہتے ہیں سب اُس کا زندانی مجھے
about 1 year ago
2
13
4
reposted by
چکور 🪶
یہ کس مقام پہ لائی ہے زندگی ہم کو ہنسی لبوں پہ ہے سینے میں غم دفتر ہے ہر اک بلا سے بچاۓ ہوئے ہے جو ہم کو ہمارے سر پہ یہ ماں کی دعا کی چادر ہے
about 1 year ago
2
15
4
reposted by
چکور 🪶
تُمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا
about 1 year ago
2
12
2
reposted by
چکور 🪶
اُس نے آپنا بنا کے چھوڑ دیا کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے 🥺
about 1 year ago
7
17
4
reposted by
چکور 🪶
عالمِ تخلیق کے حیرت کدے میں اے عدم جس کو جتنی آگاہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے
about 1 year ago
8
22
6
reposted by
چکور 🪶
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی کون سانپ رکھتا ہے اِس کے آشیانے میں
about 1 year ago
8
15
3
reposted by
چکور 🪶
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
about 1 year ago
9
16
5
reposted by
چکور 🪶
دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
3
23
4
reposted by
چکور 🪶
AniLa TaRiQ انیلا طارق
about 1 year ago
لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے🎧
1
28
1
محبت ایسی بیماری ہے جو آپ کو دماغی جسمانی طور پر ہلا کر رکھ دیتی ہے اور اسی انسان کی آگر عادت ہو جائے تو آپ پوری عمر کے لیے ایک لا اعلاج بیماری کی نظر ہو جاتے ہیں 🥺
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
9
0
مخلصی ایک بیماری ہے جو ہر ایک کو نہیں ہوتی 🥺
about 1 year ago
1
6
1
آتشِ ہجر سے کیا ڈر جو تری مرضی سے رات کر دیں گے بسر لوٹ کے انگاروں میں
about 1 year ago
4
9
0
reposted by
چکور 🪶
Samia
about 1 year ago
Me : What do you like most in me? Him : 👇❤️🤩
loading . . .
6
36
12
reposted by
چکور 🪶
آداب خود آگاہی
about 1 year ago
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
0
4
1
reposted by
چکور 🪶
آداب خود آگاہی
about 1 year ago
قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی
#اردوفخراپنا
0
3
1
reposted by
چکور 🪶
AniLa TaRiQ انیلا طارق
about 1 year ago
جانکنی میں مریضِ ہستی ہے مانگتا ہے دوا زمانے سے! چارہ سازو! سنہری موقع ہے زہر دے دو اسی بہانے سے!
5
41
2
reposted by
چکور 🪶
AniLa TaRiQ انیلا طارق
about 1 year ago
کون کسی کو باندھ سکا صیاد تو اک دیوانہ ہے توڑ کے پنجرہ، اک نہ اک دن پنچھی کو اڑجانا ہے🙂
2
3
1
reposted by
چکور 🪶
AniLa TaRiQ انیلا طارق
about 1 year ago
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
4
17
2
reposted by
چکور 🪶
AniLa TaRiQ انیلا طارق
about 1 year ago
خود فریبی سی، خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
add a skeleton here at some point
2
27
2
دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
3
23
4
reposted by
چکور 🪶
PTI_Followers
about 1 year ago
List:01 F4FB👇💯 Only
#PTI_Followers
@zia1o.bsky.social
@ikm1234.bsky.social
@pookhtana.bsky.social
@sumankhan1234.bsky.social
@chakora143.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
@arzoo143.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں وعدے پکے تے سچے🤝
add a skeleton here at some point
4
6
6
reposted by
چکور 🪶
یارم 🤍
about 1 year ago
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __
1
6
2
reposted by
چکور 🪶
تیری _ڈائری
about 1 year ago
لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے
4
7
2
reposted by
چکور 🪶
کورا کاغذ
about 1 year ago
بھیڑ میں گم ہو گئے _ ہم اپنی انگلی چھوڑ کر مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے
#قومی_زبان
3
7
3
reposted by
چکور 🪶
تیری _ڈائری
about 1 year ago
امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی فراز ـ
2
8
3
تو نے کوشش ذرا بھی کی ہی نہیں ورنہ یہ ناؤ ڈوبتی ہی نہیں اس محبت میں ٹوٹنا دل کا فرض ہوتا ہے لازمی ہی نہیں
about 1 year ago
3
9
2
reposted by
چکور 🪶
about 1 year ago
آپ سب اتنی پیاری ہو 👇🥰❤️
@chakora143.bsky.social
@sumankhan1234.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
@ikm1234.bsky.social
loading . . .
7
7
3
reposted by
چکور 🪶
about 1 year ago
تجھے تیری ہر آرزو ہر خوشی ملے صرف آرزو ہی نہی ساتھ بھی ثمن ملے 😂🤭 بقلم سائرہ #چکور کی پیاری 🤭🥰
@chakora143.bsky.social
@sumankhan1234.bsky.social
5
12
4
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
about 1 year ago
9
16
5
آپ تینوں سلامت رہو جگّ جُگ جیؤ 🤲❤️ میرے سے ناراج نہ ہوں ☹️😀
@sumankhan1234.bsky.social
@ikm1234.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
🫶🫂😘
about 1 year ago
5
16
2
reposted by
چکور 🪶
about 1 year ago
پتہ ہے آپ کیسی ہو میری زندگی میں بلکل ان سفید پھولوں میں سرخ 🌹گلاب کی طرح سب سے الگ سب سے پیاری 🥰 صبح بخیر ❤️
@chakora143.bsky.social
loading . . .
3
7
2
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی کون سانپ رکھتا ہے اِس کے آشیانے میں
about 1 year ago
8
15
3
عالمِ تخلیق کے حیرت کدے میں اے عدم جس کو جتنی آگاہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے
about 1 year ago
8
22
6
reposted by
چکور 🪶
اور کچھ زخم میرے دل کے حوالے مِری جاں یہ محبت ہے محبت میں ، شکایت کیسی
about 1 year ago
5
12
3
reposted by
چکور 🪶
رسوائی تیری منظور نہیں اظہار کریں تو کیسے کریں ہم اپنی محبت کا قصہ اشکوں کی زبانی کہتے ہیں گر آنچ کبھی تجھ پر آۓ میں اپنی جان لوٹا دوں گا جو کام کسی کے آ نہ سکے اُس خون کو پانی کہتے ہیں دیوانوں کو اِس سے کیا مطلب وہ پت جھڑ ہو یا موسمِ گل جس رُت میں یار ہو پہلو میں اُس رُت کو سہانی کہتے ہیں
about 1 year ago
3
11
3
reposted by
چکور 🪶
Bella..✨
about 1 year ago
ہم نے دیکھا تھا فَقط ذوقِ نظر کی خاطر کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جاؤ گے
2
9
2
reposted by
چکور 🪶
about 1 year ago
تکتے رہنا بھی ہے افراط محبت کی دلیل ۔۔۔!!🩷 پیار کے سیکنڑوں اظہار ہوا کرتے ہیں ۔۔۔!!🩷
6
12
4
رسوائی تیری منظور نہیں اظہار کریں تو کیسے کریں ہم اپنی محبت کا قصہ اشکوں کی زبانی کہتے ہیں گر آنچ کبھی تجھ پر آۓ میں اپنی جان لوٹا دوں گا جو کام کسی کے آ نہ سکے اُس خون کو پانی کہتے ہیں دیوانوں کو اِس سے کیا مطلب وہ پت جھڑ ہو یا موسمِ گل جس رُت میں یار ہو پہلو میں اُس رُت کو سہانی کہتے ہیں
about 1 year ago
3
11
3
اور کچھ زخم میرے دل کے حوالے مِری جاں یہ محبت ہے محبت میں ، شکایت کیسی
about 1 year ago
5
12
3
Load more
feeds!
log in