آداب خود آگاہی
@mmizaj.bsky.social
📤 26
📥 9
📝 30
اب آئے ہو تو یہاں کیا ہے؟ دیکھنے کےلیے۔۔۔۔۔۔ یہ شہر کب سے ہے ویراں وہ لوگ کب کے گئے 🌈🌠
reposted by
آداب خود آگاہی
SHAHID HARAL
11 months ago
السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ🌿 صبح بخیر زندگی🌹 اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ظالموں كے شر جانی مالی نقصان سے محفوظ رکھے اور ظالموں کو نیست و نابود تباہ برباد فرمائے 🙏 آمین🤲
5
34
7
reposted by
آداب خود آگاہی
AniLa TaRiQ انیلا طارق
11 months ago
تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھ جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے!!!
1
54
2
reposted by
آداب خود آگاہی
تیری _ڈائری
11 months ago
ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔
1
9
2
reposted by
آداب خود آگاہی
کورا کاغذ
11 months ago
بھیڑ میں گم ہو گئے _ ہم اپنی انگلی چھوڑ کر مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے
#قومی_زبان
3
7
3
reposted by
آداب خود آگاہی
کورا کاغذ
11 months ago
یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام
2
8
1
reposted by
آداب خود آگاہی
یارم 🤍
11 months ago
تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے فیصل خیام 🖤
0
6
2
reposted by
آداب خود آگاہی
یارم 🤍
11 months ago
اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے بشیر بدر 🖤
1
7
2
reposted by
آداب خود آگاہی
AniLa TaRiQ انیلا طارق
11 months ago
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی شور برپا ہے خانۂ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
2
20
3
reposted by
آداب خود آگاہی
AniLa TaRiQ انیلا طارق
11 months ago
آواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌
14
325
46
reposted by
آداب خود آگاہی
چکور 🪶
11 months ago
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
12
31
5
یہ گملا مٹی کا نہیں پلاسٹک کا نہیں شیشے کا نہیں بلکہ کھجور کے پتوں سے بنا ہوا ہے ، اسے پاکستان میں جو لوگ بناتے تھے انہیں مور کہا جاتا تھا اب وقت بدل چکا لوگ بدل چکے لیکن یہ مور اب مور نہیں کہلاتے بلکہ Designer کہلاتے ہیں ۔
#اردوفخراپنا
11 months ago
0
2
0
سوچوں کی وادی میں برقی لہروں کا اک کردار ہے جو اب نومولود تو نہیں لیکن ہم اسے بزرگ بھی نہیں کہہ سکتے ہاں یہ سچ کہ یہ ابھی لاابالی طبیعیت میں ہے یہی وجہ ہے کہ انسانی نفسیات کو زخمی کر رہی ہے سوچ ایک احساس اور منفی احساس کبھی بھی خوشی تقسیم نہیں کرتا۔
#اردوفخراپنا
11 months ago
0
2
1
السلام علیکم پیارے احباب کیسے دن گزر رہے ہیں ؟
11 months ago
1
1
0
reposted by
آداب خود آگاہی
تیری _ڈائری
11 months ago
اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران شیراز ، لاھور اور قرطبہ کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے تجھے پیش کردوں کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
2
4
2
reposted by
آداب خود آگاہی
چکور 🪶
11 months ago
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
9
16
5
reposted by
آداب خود آگاہی
یارم 🤍
11 months ago
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا! پروین شاکر
2
4
2
reposted by
آداب خود آگاہی
AniLa TaRiQ انیلا طارق
11 months ago
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
4
17
2
ساس ماں نہیں ہو سکتی لیکن سہیلی بن سکتی ہے ۔
#اردوفخراپنا
11 months ago
0
1
0
قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی
#اردوفخراپنا
11 months ago
0
3
1
تاوان گل انار کی ہلکی گلابی چھاؤں میں بیٹھ کے کافی بنانا مجھے بھی اچھا لگتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے میری جھکی ہوئ پلکیں تجھ سے جو رنگ چھپاتی ہیں وہ اس چھاؤں کے رنگ سے بڑھ کر گہرا ہے! پروین شاکر
#اردوفخراپنا
11 months ago
0
1
0
سوچا جائے تو ہم ہی نااہل تھے ایک محبت تھی لاڈ نا اٹھا سکے
11 months ago
0
2
0
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11 months ago
0
4
1
شہد کھانے کے فوائد جانتے ہی میں نے شہد کی مکھیوں سے دوستی کر لی اور گھر گلی محلے میں شجر کاری مہم تیز کر دی۔ 🌈🌠🐍
11 months ago
0
2
0
reposted by
آداب خود آگاہی
مینو 💙🦋
11 months ago
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں اور ستم یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
4
8
1
reposted by
آداب خود آگاہی
مینو 💙🦋
11 months ago
تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم۔ تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے؟ وہ جاتے جاتے گلے لگ کے رونا چاہتا تھا ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے ! اجازت ہے۔
4
11
2
reposted by
آداب خود آگاہی
چکور 🪶
11 months ago
اُس نے آپنا بنا کے چھوڑ دیا کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے 🥺
7
17
4
World is love, love is power, power is life.
#booksky
11 months ago
0
3
0
امید کے موتی ارزاں ہیں درویش کی جھولی خالی ہے پھولوں کے مہکتے داماں میں درویش کی جھولی خالی ہے احساسِ صفائی پتھر ہے! ایمان سُلگتی دھونی ہے بے رنگ مزاجِ دوراں ہے درویش کی جھولی خالی ہے 🌈🌠🐍
11 months ago
1
1
0
درد کے ماروں پہ ہنستا ہے زمانہ بے خبر زخمِ ہستی کی کسک سے ہے نشانہ بے خبر 🌠🐍🌈
11 months ago
0
2
0
ہم روپ بدل بدل کر ملیں گے تمہارے اڑتے رنگ دیکھنے کو 🌈🌠🐍
11 months ago
1
1
0
reposted by
آداب خود آگاہی
چکور 🪶
11 months ago
تم نے عشق سنا ہے دیکھا ہے پڑھا ہے کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے
4
18
6
reposted by
آداب خود آگاہی
چکور 🪶
11 months ago
موسمِ گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں 🥹
7
24
6
اپنے پسندیدہ شاعر کا نام بتانا بہت آسان دوستو! لیکن اپنے پسندیدہ ڈاکٹر کا نام اور کام بتاؤ 🌈🌠🐍
11 months ago
0
1
0
reposted by
آداب خود آگاہی
I'm here Friends 😊♥️
11 months ago
0
2
1
reposted by
آداب خود آگاہی
Mubham Musk
11 months ago
کوئی ہے؟
2
7
2
I'm here Friends 😊♥️
11 months ago
0
2
1
you reached the end!!
feeds!
log in