السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا
صبح سویرے اٹھنا، اللّٰہ پاک کو یاد کرنا، اس کا شکر ادا کرنا، اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ کریم کو بہت پسند ہےیا اللّٰہ ہمیں سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت اور ایمان والی موت نصیب فرما
11 months ago