وی پی این کے بنا نیٹ چل رہا مگر ٹویٹر اور وٹس ایپ کے لیے عام وی پی این لگاؤ تو باقی نیٹ بھی بند ہو جاتا ہے
فیسبک واٹس بھی نہیں چلتی , لیکن اس کا توڑ بھی آ گیا مارکیٹ میں پلے سٹور سے " پی ایس آئی فون پُرو" انسٹال کر لیں اور کنیکٹ کر لیں جس کے بعد وٹس ایپ ویڈیوز اور فوٹو ڈاؤن لوڈ ہونگے
about 1 year ago