مڈل ایسٹ کے نقشے کی تبدیلی کے بعد گریٹر اسرائیل بنانے پر عمل جاری ہے مجھے یہ حالات خطرناک نظر آرہیں ہیں یہ عمران خان کی رہائی کے معاملے سے جڑے ہیں۔ لیکن ایک چال ان کی اور ایک الله کی۔۔۔۔
ترجمہ:
"اور انہوں نے (کفار نے) چالاکی کی، اور اللہ نے (اپنی) تدبیر فرمائی، اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔"
about 1 year ago